Add parallel Print Page Options

بھیا نک حادثات کا ہونا

میرے بھا ئیو اور بہنو! ہم لوگ اپنے خدا وند یسوع مسیح کے آنے کے متعلق اور ہم لوگ ایک ساتھ اس سے کیسے ملیں گے اس کے متعلق بات کریں گے۔ اگر کو ئی کہتا ہے کہ خداوند کا دن پہلے ہی آچکا ہے تو تم آسا نی سے اپنے دین میں پریشان نہ ہو۔ ممکن ہے کو ئی ایک یہ نبوت کے طور پر یا ان کے پیغام کے طور پر کہیں گے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ کو ئی ایک جھو ٹا خط ہما رے نام سے لا ئے اور تمکو پڑھ کر سنا ئے۔ کسی آدمی کو موقع نہ دو کہ وہ کسی طرح سے تمہیں دھو کہ دے۔ وہ وقت اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک کہ خداوند کے خلاف منہ موڑ لینے کا واقعہ سر زد نہ ہو جا ئے اور گناہ کا شخص یعنی ہلا کت کا فرزند ظاہر نہ ہو جا ئے۔ بدکار شخص تو خداوند کے نام کے ہر چیز کا یا جس کی لوگ پرستش کرتے ہیں ان کا مخا لف ہے۔ اور وہ خدا کے گھر میں جا ئے گا اور وہاں بیٹھ کر یہ ظاہر کرے گا کہ وہ خدا ہے۔

کیا تم یاد نہیں کرتے میں پہلے ہی ان چیزوں کے متعلق تمہیں کہہ چکا ہوں جب میں تمہا رے ساتھ تھا۔ اور تم جانتے ہو کہ اب کونسی چیز برُے شخص کو روکے ہوئے ہے یہ منا سب وقت آنے پر ہی ظا ہر ہوگا۔ برا ئی کی پوشیدہ قوت پہلے ہی اس دنیا میں کار گزار ہے کو ئی ایک ہے جو اس پو شیدہ برائی کی قوت کو روک رہا ہے اور وہ روکتا ہی رہے گا جب تک اس کو اپنے راستے سے نہ ہٹا دیا جائے۔ تب ہی وہ بد کار شخص ظا ہر ہو گا اور خدا وند یسوع اپنے منھ کی پھو نک سے اس آدمی کو مار ڈالے گا اور اپنی آمد کی تجلی سے نیست و نابود کریگا۔

بد کار شخص شیطان کی سی قوت کے ساتھ آئیگا۔ اس کے پاس عظیم قوت ہو گی اور ہر طرح کے جھوٹے معجزے،نشانات اور عجیب کام دکھلائے گا۔ 10 بد کار شخص کھو ئے ہو ئے لوگوں کو دھو کہ دینے کے لئے ہر طرح کی برائی کا استعمال کرتا ہے۔ وہ لوگ کھو چکے تھے کیوں کہ انہوں نے حق کی محبت کو اختیار نہ کیا جس سے انکی نجات ہو تی۔ 11 لیکن ان لوگوں نے سچائی سے محبت کر نے کو ردّ کیا اس لئے خدا نے ان کے لئے ایسی طا قتور چیز بھیجی جو انہیں سچّا ئی کو رد کر نے میں رہنما بنی اور انہوں نے اس میں ایمان لا یا جو غلط تھا۔ 12 اس لئے وہ سب لوگ جو سچا ئی پر ایمان نہیں لائے اور برُے اعمال کر کے خوش رہے وہ سب سزا پائیں گے۔

تمہیں نجات کے لئے چنا گیا ہے

13 بھائیو اور بہنو! خداوند تم سے محبت کر تا ہے۔ خدا نے تمہیں نجات دینے کے لئے ابتداء ہی میں چن لیا ہے اسی لئے ہم کو ہمیشہ تمہارے لئے خدا کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے تم روح کے ذریعے سے پا کیزہ بن کر اور حق پر ایمان لا کر نجات پاؤگے۔ 14 خدا نے تمہیں خوشخبری کے ذریعے بلا یا ہے۔ اور اس نجات کے لئے جس خوشخبری کی تعلیم دی ہے اس کے توسط سے خدا نے تمہیں بلایا تا کہ تم بھی خدا وند یسوع مسیح کے جلال میں شا مل ہو سکو۔ 15 بھا ئیو اور بہنو! مضبوط رہو ایمان پر قائم رہو۔ تعلیمات کے وفادار رہو جو ہم نے تقریروں میں اور خط کے ذریعہ تم کو دی تھی۔

16-17 ہم خدا وند یسوع مسیح کے لئے اپنے آپ د ُعا کرتے ہیں اور خدا ہمارا باپ ہماری ہمت باندھے گا۔ اور اچھے کام کر نے کے لئے قوت دیگا اورکہیگا خدا ہمارے سے محبت کر تا ہے اسی کے فضل کے ذریعے ہمیشہ رہنے والی نیک امید اور ہماری ہمت بڑھا ئے گا۔

The Man of Lawlessness

Concerning the coming of our Lord Jesus Christ(A) and our being gathered to him,(B) we ask you, brothers and sisters, not to become easily unsettled or alarmed by the teaching allegedly from us—whether by a prophecy or by word of mouth or by letter(C)—asserting that the day of the Lord(D) has already come.(E) Don’t let anyone deceive you(F) in any way, for that day will not come until the rebellion(G) occurs and the man of lawlessness[a] is revealed,(H) the man doomed to destruction. He will oppose and will exalt himself over everything that is called God(I) or is worshiped, so that he sets himself up in God’s temple, proclaiming himself to be God.(J)

Don’t you remember that when I was with you I used to tell you these things?(K) And now you know what is holding him back,(L) so that he may be revealed at the proper time. For the secret power of lawlessness is already at work; but the one who now holds it back(M) will continue to do so till he is taken out of the way. And then the lawless one will be revealed,(N) whom the Lord Jesus will overthrow with the breath of his mouth(O) and destroy by the splendor of his coming.(P) The coming of the lawless one will be in accordance with how Satan(Q) works. He will use all sorts of displays of power through signs and wonders(R) that serve the lie, 10 and all the ways that wickedness deceives those who are perishing.(S) They perish because they refused to love the truth and so be saved.(T) 11 For this reason God sends them(U) a powerful delusion(V) so that they will believe the lie(W) 12 and so that all will be condemned who have not believed the truth but have delighted in wickedness.(X)

Stand Firm

13 But we ought always to thank God for you,(Y) brothers and sisters loved by the Lord, because God chose you as firstfruits[b](Z) to be saved(AA) through the sanctifying work of the Spirit(AB) and through belief in the truth. 14 He called you(AC) to this through our gospel,(AD) that you might share in the glory of our Lord Jesus Christ.

15 So then, brothers and sisters, stand firm(AE) and hold fast to the teachings[c] we passed on to you,(AF) whether by word of mouth or by letter.

16 May our Lord Jesus Christ himself and God our Father,(AG) who loved us(AH) and by his grace gave us eternal encouragement and good hope, 17 encourage(AI) your hearts and strengthen(AJ) you in every good deed and word.

Footnotes

  1. 2 Thessalonians 2:3 Some manuscripts sin
  2. 2 Thessalonians 2:13 Some manuscripts because from the beginning God chose you
  3. 2 Thessalonians 2:15 Or traditions