Add parallel Print Page Options

یہوداہ کے لئے زمین

15 یہوداہ کو جوعلاقہ دیا گیا وہ اس کے تمام قبیلوں میں بانٹا گیا تھا وہ زمین ادوم کی سرحد تک اور جنوب میں صین کے اوپر ریگستان تک تمان کے کنا رے تک مسلسل پھیلی ہو ئی تھی۔ یہوداہ کے علاقے کی جنوبی سرحد مردہ سمندر کے جنوبی کھا ڑی سے شروع ہوتی تھی۔ یہ سرحد جنوب میں عقر بیم کی راہ ( بچھو کی راہ ) تک جا تی تھی اور صین تک بڑھی ہو ئی تھی۔ تب یہ سر حد قادِس برنیع کے جنوب تک مسلسل گئی تھی۔ یہ سر حد حصرون سے ادرعی تک تھی۔ ادرعی سے یہ سر حد مُڑ کر قرقع تک گئی تھی۔ یہ سر حد عضمون سے ہو تی ہو ئی مصر کے ساحل تک اور پھر مسلسل سمندر تک پھیلی ہو ئی تھی۔ وہ زمین ان کی جنوبی سر حد تھی۔

مشرقی سر حد مردہ سمندر کے کنا رے ( نمکین سمندر ) سے اس علاقے تک تھی جہاں دریا ئے یردن سمندر میں ملتا ہے۔

شمالی سرحد اس علاقے سے شروع ہو تی تھی جہاں یردن ندی مردہ سمندر میں گرتی تھی۔ تب شمالی سرحد بیت حجلہ سے ہو تی ہو ئی بیت العرابہ ، اور تب رو بن کے خاندانی گروہ کے بوہن کے پتھر کی سرحد تک چلی گئی تھی۔ تب شمالی سر حد عکور کی وادی سے دبیر تک گئی تھی۔ وہاں سر حد شمال سے مُڑ کر جلجال تک جا تی تھی۔ جلجال اس سڑک کے پا ر ہے جو ادمیتم کی پہا ڑی سے ہو کر جاتی ہے۔ یعنی نالے کے جنوب کی طرف۔ یہ سر حد عین شمس کے پانی کے بہا ؤ کے ساتھ مسلسل گئی تھی اور سر حد عین راجل پر ختم ہو ئی تھی۔ تب یہ سرحد یبوسی شہر کے جنوب کی طرف سے بن ہِنّوم کے درمیان سے ہو تی ہو ئی گئی تھی۔( وہ یبوسی شہر یروشلم کہلا تا تھا۔) اس جگہ پر سر حد اوپر پہا ڑی تک ہِنوم کی وادی میں مغرب تک تھی۔ یہ رفا ئیم وادی کی شما لی سرحد تھی۔ اس جگہ سے سر حد نفتوح کے پانی کے چشمہ کے پاس جا تی تھی۔ اس کے بعد سر حد افرا ئیم پہا ڑی کے قریب کے شہروں تک جا تی تھی اس جگہ پر سرحد مڑتی تھی اور بعلہ کو جاتی تھی۔( بعلہ کو قریت یعریم بھی کہا جا تا تھا۔) 10 بعلہ سے سر حد تک مغرب کو مُڑی اور شعیر کے پہا ڑی ملک کو گئی۔ یعریم پہا ڑی ( کسلُون ) کے شمال کے ساتھ یہ سر حد بیت شمس تک گئی۔ وہاں سے سر حد تمنہ کے پا ر گئی۔ 11 تب عقرون کے شمال میں پہا ڑیوں کو گئی اس جگہ سے سرحد سِکرون کو مُڑی اور بعلہ پہا ڑی کے پا ر گئی۔ یہ سر حد مسلسل بینی ایل تک گئی اور سمندر پر ختم ہو گئی۔ 12 بحر روم کا علاقہ یہوداہ کی مغربی سر حد تھی یہوداہ کی ریا ست ان چاروں سر حدوں کے اندر تھی۔ یہوداہ کے خاندانی گروہ کا قبیلہ اس ملک میں رہتا تھا۔

13 خداوند نے یشوع کو حکم دیا تھا کہ وہ یُفنہ کے بیٹے کا لب کو یہوداہ کی زمین میں سے حصّہ دے۔ اس لئے یشوع نے کالب کو وہ علا قہ دیا جس کے لئے خدا نے حکم دیا تھا۔ یشوع نے اسے قریت اربع ( حبرون ، اربع عناق کا باپ تھا ) کا شہر دیا۔ 14 کا لب نے تین عناق خاندانوں کو حبرون جہاں وہ رہ رہے تھے چھو ڑنے پر دباؤ ڈا لا وہ خاندان سیسی ، اخیمان اور تلمی تھے۔ وہ عناق کے خاندان سے تھے۔ 15 کا لب دبیر میں رہنے وا لے لوگوں سے لڑا ( ماضی میں دبیر کو بھی قر یت سیفر کہا جا تا تھا۔ ) 16 کا لب نے کہا ، “جو کو ئی بھی قریت سیفر پر حملہ کرے گا اور اس شہر کو شکست دے گا وہی میری بیٹی عکسہ سے شادی کر سکے گا۔ میں اسے اپنی بیٹی کو نذرانے کے طو ر پر دوں گا۔”

17 کا لب کے بھا ئی قنز کے بیٹے غتنی ایل نے اس شہر کو شکست دی اس لئے کا لب نے اپنی بیٹی عکسہ کو اس کی بیوی ہو نے کے لئے نذرانہ دیا۔ 18 غتنی ایل نے عکسہ سے کہا ، “وہ اپنے باپ سے کچھ زیادہ زمین مانگے۔ عکسہ اپنے باپ کے پاس گئی جب وہ اپنے گدھے سے اتری تو اس کے باپ نے اس سے پو چھا ، “تم کیا چا ہتی ہو ؟ ”

19 عکسہ نے جواب دیا ، “میں آپ سے ایک مہربانی چا ہتی ہوں۔ آپ نے مجھے نیگیومیں ریگستانی بنجر زمین دی ہے۔ میں زرخیز پانی وا لی زمین چاہتی ہوں۔ اس لئے کا لب نے اسے وہ زمین دی جسکے نچلے اور اوپری حصّے میں چشمے تھے۔

20 یہوداہ کے خاندانی گروہ نے اس زمین کو پا یا جسے خداوند نے انہیں دینے کا وعدہ کیا۔ ہر ایک قبیلہ نے زمین کا حصّہ پا یا۔

21 یہوداہ کے خاندانی گروہ نے نیگیو کے جنوبی حصّہ کے تمام شہروں کو پا یا یہ شہر ادوم کی سر حد کے قریب تھے۔ یہ ان شہروں کی فہرست ہے :

قبضی ایل ، عیدر ، یجو ، 22 قینہ ، دیمونہ ، عد عدہ ، 23 قادِس ، حُصور اور اتنان ، 24 زِیف ، تلم ، بعلوت ، 25 حُصور اور حدتہ ، قریت ، حصرون ( حُصور ) ، 26 اَمام ، سمع ، مولادہ ، 27 حصارہ جدّہ ، حِشمون ، بیت فلط ، 28 حصر سوعال ، بیر سبع، بِز یوتیاہ ، 29 بعلہ ، عیتیم ، عضم ، 30 التو لد ،کسیل ، حُرمہ ، 31 صقلاج ،مدمنّہ ،سنسنّاہ ، 32 لباؤت ، سَلحیم ، عین اور رِموّن۔ کل ملا کر انتیس ( ۲۹) قصبات اور ان کے کھیت تھے۔

33 یہوداہ کے خاندانی گروہ نے مغربی پہا ڑی کی ترا ئی میں بھی قصبے لئے یہاں ان قصبات کی فہرست ہے : اِستال ، صُرعاہ، اسناہ۔ 34 زنوح، عین جنیم، تفوح، عینام، 35 یرموت، عُدلاّم، شوکہ،عزیقہ، 36 شعریم، عدیتیم اور جدیرہ ( جدیر تیم ) کل ملاکر ۱۴ قصبے اور ان کے کھیت تھے۔

37 یہوداہ کے خاندانی گروہ کو یہ قصبات بھی دیئے گئے۔

ضنان، حداشہ، مجدل جد،۔ 38 دلعان،مصفاہ، یقتی ایل، 39 لکیس،بصقت، عجلون، 40 کبّون، لحماس کتلیس، 41 جدیروت، بیت وجوان، نعمہ، اور مقیدہ۔ کل ملاکر ۱۶ قصبے اور اُن کے اطراف کے کھیت تھے۔

42 دوسرے شہر جو یہوداہ کے لوگوں کو آئے وہ یہ تھے:

لبناہ ، عتر ، عسن، 43 یفتاح، اسنہ، نصیب، 44 قعیلہ ، اکزیب، مریسہ۔ کل ملا کر ۹ قصبات اور اُن کے اطراف کے کھیت تھے۔ 45 یہوداہ کے لوگوں نے عقرون کے قصبات اور تمام چھو ٹے قصبے اور اُس کے قریب کے کھیت بھی لئے۔ 46 انہو ں نے مغربی علاقہ عقرون سے بحر روم تک اور اشدود کے قریب کھیت اور قصبات بھی لئے۔ 47 اشدُود کے اطراف کا علاقہ اور چھو ٹے قصبے ملک یہوداہ کے حصّے تھے۔ یہوداہ کے لوگوں نے غزہ کے اطراف کے علاقے کےکھیت اور قصبے بھی شامل کئے۔ ان کی سر زمین مصر کی سرحد پر بہنے والے دریا تک تھی۔ اور اُن کی سر زمین سمندر کے کنارے تک مسلسل تھی۔

48 یہوداہ کے لوگوں کو پہاڑی ملک میں بھی قصبے دیئے گئے۔ یہ ان قصبوں کی فہرست ہے :

سمیر، یتیر، شوکہ، 49 دنّاہ ، قریت سنّہ (دبیر) ، 50 عناب ، اِسموہ ، عنیم ، 51 جشن ،حولون اور جِلوہ۔ کل ملا کر ۱۱ قصبے اور ان کے اطراف کے کھیت تھے۔

52 یہوداہ کے لوگوں کو یہ قصبات بھی دیئے گئے :

اراب، دوماہ اشعان، 53 ینیم ،بیت یفوح، افیقہ، 54 حمطہ ، قریت اربع ( حبر ون) اور صیعور۔ یہ ۹ قصبات اور ان کے اطراف کے کھیت تھے۔

55 یہوداہ کے لوگوں کو یہ قصبات بھی دیئے گئے :

معون، کرمل ،زیف ،یوطّہ، 56 یزرعیل ، یقدعام، زنوح ، 57 قین، جِبعہ اور تِمنہ۔ کل ملا کر ۱۰ قصبات اور ان کے اطراف کے کھیت تھے۔ 58 یہوداہ کے لوگوں کو یہ قصبات بھی دیئے گئے : حلحول ، بیت صور ، جدُور ، 59 معرات ،بیت عنوت اور التقون۔ کل ملا کر ۶ قصبات اور انکے اطراف کے کھیت تھے۔

60 یہوداہ کے لوگوں کو ربّہ اور قریت بعل ( قریت یعریم ) کے دو قصبات بھی دیئے گئے۔

61 یہوداہ کے لوگوں کو ریگستان میں یہ قصبات بھی دیئے گئے : یہاں ان قصبات کی فہرست یہ ہے :

بیت عرابہ ،مدّین ، سکاکہ، 62 ننیسان ، نمک کا شہر اور عین جدّی کل ملا کر ۶ قصبات اور اُس کے اطراف کے کھیت تھے۔

63 یہوداہ کی فوج یروشلم میں رہنے والے یبوسی لوگوں کو باہر نہیں نکال سکی۔ اِس لئے اب تک یبوسی لوگ یروشلم میں یہوداہ کے لوگوں کے درمیان رہتے ہیں۔

Allotment for Judah(A)

15 The allotment for the tribe of Judah, according to its clans, extended down to the territory of Edom,(B) to the Desert of Zin(C) in the extreme south.(D)

Their southern boundary started from the bay at the southern end of the Dead Sea,(E) crossed south of Scorpion Pass,(F) continued on to Zin and went over to the south of Kadesh Barnea.(G) Then it ran past Hezron up to Addar and curved around to Karka. It then passed along to Azmon(H) and joined the Wadi of Egypt,(I) ending at the Mediterranean Sea. This is their[a] southern boundary.

The eastern boundary(J) is the Dead Sea(K) as far as the mouth of the Jordan.

The northern boundary(L) started from the bay of the sea at the mouth of the Jordan, went up to Beth Hoglah(M) and continued north of Beth Arabah(N) to the Stone of Bohan(O) son of Reuben. The boundary then went up to Debir(P) from the Valley of Achor(Q) and turned north to Gilgal,(R) which faces the Pass of Adummim south of the gorge. It continued along to the waters of En Shemesh(S) and came out at En Rogel.(T) Then it ran up the Valley of Ben Hinnom(U) along the southern slope of the Jebusite(V) city (that is, Jerusalem(W)). From there it climbed to the top of the hill west of the Hinnom Valley(X) at the northern end of the Valley of Rephaim.(Y) From the hilltop the boundary headed toward the spring of the waters of Nephtoah,(Z) came out at the towns of Mount Ephron and went down toward Baalah(AA) (that is, Kiriath Jearim).(AB) 10 Then it curved westward from Baalah(AC) to Mount Seir,(AD) ran along the northern slope of Mount Jearim (that is, Kesalon), continued down to Beth Shemesh(AE) and crossed to Timnah.(AF) 11 It went to the northern slope of Ekron,(AG) turned toward Shikkeron, passed along to Mount Baalah(AH) and reached Jabneel.(AI) The boundary ended at the sea.

12 The western boundary is the coastline of the Mediterranean Sea.(AJ)

These are the boundaries around the people of Judah by their clans.

13 In accordance with the Lord’s command to him, Joshua gave to Caleb(AK) son of Jephunneh a portion in Judah—Kiriath Arba(AL), that is, Hebron.(AM) (Arba was the forefather of Anak.)(AN) 14 From Hebron Caleb drove out the three Anakites(AO)—Sheshai, Ahiman and Talmai,(AP) the sons of Anak.(AQ) 15 From there he marched against the people living in Debir (formerly called Kiriath Sepher). 16 And Caleb said, “I will give my daughter Aksah(AR) in marriage to the man who attacks and captures Kiriath Sepher.” 17 Othniel(AS) son of Kenaz, Caleb’s brother, took it; so Caleb gave his daughter Aksah to him in marriage.

18 One day when she came to Othniel, she urged him[b] to ask her father for a field. When she got off her donkey, Caleb asked her, “What can I do for you?”

19 She replied, “Do me a special favor. Since you have given me land in the Negev,(AT) give me also springs of water.” So Caleb gave her the upper and lower springs.(AU)

20 This is the inheritance of the tribe of Judah, according to its clans:

21 The southernmost towns of the tribe of Judah in the Negev(AV) toward the boundary of Edom were:

Kabzeel,(AW) Eder,(AX) Jagur, 22 Kinah, Dimonah, Adadah, 23 Kedesh,(AY) Hazor,(AZ) Ithnan, 24 Ziph,(BA) Telem, Bealoth, 25 Hazor Hadattah, Kerioth Hezron (that is, Hazor),(BB) 26 Amam, Shema, Moladah,(BC) 27 Hazar Gaddah, Heshmon, Beth Pelet, 28 Hazar Shual,(BD) Beersheba,(BE) Biziothiah, 29 Baalah,(BF) Iyim, Ezem,(BG) 30 Eltolad,(BH) Kesil, Hormah,(BI) 31 Ziklag,(BJ) Madmannah,(BK) Sansannah, 32 Lebaoth, Shilhim, Ain(BL) and Rimmon(BM)—a total of twenty-nine towns and their villages.

33 In the western foothills:

Eshtaol,(BN) Zorah,(BO) Ashnah,(BP) 34 Zanoah,(BQ) En Gannim,(BR) Tappuah,(BS) Enam, 35 Jarmuth,(BT) Adullam,(BU) Sokoh,(BV) Azekah,(BW) 36 Shaaraim,(BX) Adithaim and Gederah(BY) (or Gederothaim)[c]—fourteen towns and their villages.

37 Zenan, Hadashah, Migdal Gad, 38 Dilean, Mizpah,(BZ) Joktheel,(CA) 39 Lachish,(CB) Bozkath,(CC) Eglon,(CD) 40 Kabbon, Lahmas, Kitlish, 41 Gederoth,(CE) Beth Dagon,(CF) Naamah and Makkedah(CG)—sixteen towns and their villages.

42 Libnah,(CH) Ether, Ashan,(CI) 43 Iphtah, Ashnah,(CJ) Nezib, 44 Keilah,(CK) Akzib(CL) and Mareshah(CM)—nine towns and their villages.

45 Ekron,(CN) with its surrounding settlements and villages; 46 west of Ekron, all that were in the vicinity of Ashdod,(CO) together with their villages; 47 Ashdod,(CP) its surrounding settlements and villages; and Gaza, its settlements and villages, as far as the Wadi of Egypt(CQ) and the coastline of the Mediterranean Sea.(CR)

48 In the hill country:

Shamir,(CS) Jattir,(CT) Sokoh,(CU) 49 Dannah, Kiriath Sannah (that is, Debir(CV)), 50 Anab,(CW) Eshtemoh,(CX) Anim, 51 Goshen,(CY) Holon(CZ) and Giloh(DA)—eleven towns and their villages.

52 Arab, Dumah,(DB) Eshan, 53 Janim, Beth Tappuah, Aphekah, 54 Humtah, Kiriath Arba(DC) (that is, Hebron) and Zior—nine towns and their villages.

55 Maon,(DD) Carmel,(DE) Ziph,(DF) Juttah,(DG) 56 Jezreel,(DH) Jokdeam, Zanoah,(DI) 57 Kain, Gibeah(DJ) and Timnah(DK)—ten towns and their villages.

58 Halhul, Beth Zur,(DL) Gedor,(DM) 59 Maarath, Beth Anoth and Eltekon—six towns and their villages.[d]

60 Kiriath Baal(DN) (that is, Kiriath Jearim(DO)) and Rabbah(DP)—two towns and their villages.

61 In the wilderness:(DQ)

Beth Arabah,(DR) Middin, Sekakah, 62 Nibshan, the City of Salt and En Gedi(DS)—six towns and their villages.

63 Judah could not(DT) dislodge the Jebusites(DU), who were living in Jerusalem;(DV) to this day the Jebusites live there with the people of Judah.(DW)

Footnotes

  1. Joshua 15:4 Septuagint; Hebrew your
  2. Joshua 15:18 Hebrew and some Septuagint manuscripts; other Septuagint manuscripts (see also note at Judges 1:14) Othniel, he urged her
  3. Joshua 15:36 Or Gederah and Gederothaim
  4. Joshua 15:59 The Septuagint adds another district of eleven towns, including Tekoa and Ephrathah (Bethlehem).