Add parallel Print Page Options

نیا یروشلم، نیکی کا ایک شہر

62 “مجھ کو صیون سے محبت ہے،
    اسلئے میں اس کے لئے بولتا رہوں گا۔
مجھ کو یروشلم سے محبت ہے،
    اس لئے میں چپ نہ رہوں گا۔
میں اس وقت تک بولتا رہوں گا جب تک کہ اس کی فتح سحر کی مانند نہ چمکے
    اور اس کی نجات روشن چراغ کی طرح جلو ہ گر نہ ہو۔
پھر سبھی قومیں تیری يرو شلم ،
    فتح کی گواہ ہو ں گي۔
تیرے جلال کو سب بادشا ہ دیکھیں گے۔
    تبھی تو ایک نیانام پا ئے گا۔ جسے خود خداوند دیگا۔
خداوند کو تم لوگو ں پر بہت فخر ہو گا۔ تم خداوند کے ہا تھوں میں خوبصورت تاج کے مانند ہو گے۔
    ہاں، تمہا رے خدا کے ہا تھ میں ایک شاہی تاج۔
تب پھر تم کبھی ’خدا کے چھو ڑے ہو ئے لوگ ‘ نہیں کہلا ؤ گے۔
    تمہا ری زمین کبھی ’وہ زمین جسے خدا نے تبا ہ کر دیا‘ نہیں کہلا ئے گی۔
اور تم لوگ ’خدا کے عزیز‘کہلا ؤ گے۔
    تمہا ری زمین ’خدا کی دلہن کہلائے گی۔‘
کیوں کہ خداوند تم سے محبت کر تا ہے۔
    اور تیری زمین خداوند وا لی زمین ہو گی۔
جیسے ایک نو جوان ایک نو جوان پاک دامن کنواری کو بیاہتا ہے،
    ویسے ہی جو تجھے بناتا ہے تجھے بیاہ لیں گے۔
اور جیسے دلہا اپنی دلہن کے ساتھ خوش ہو تا ہے،
    ویسے ہی تمہا را خدا تمہا رے ساتھ مسرور ہو گا۔

خدا اپنا وعدہ نبھائے گا

“اے یروشلم! میں نے تیری دیواروں پر نگہبان مقرر کیا ہے۔
    وہ دن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔”
اے لوگو جو دعا مانگتے ہو ئے خداوند کو اپنی ضرورت کی یاد دلا تے ہو،
    آرام مت کرو۔
تمہیں چا ہئے کہ خداوند سے دعا کر تے رہو اسے آرام نہ لینے دو
    جب تک کہ یروشلم کو ایسا شہر نہ بنا دے جس کی ستائش روئے زمین پر لوگ کر نے نہ لگیں۔
خداوند نے اپنے داہنے ہا تھ اور اپنے زور آور بازو [a] کی قسم کھا ئی ہے کہ
    اب سے میں تیرے اناج کو تیرے دشمنوں کو غذا کے طور پر نہ دوں گا۔
اور غیر ملکی تیری مئے جس کے لئے تو نے محنت کی،
    نہیں پیئیں گے۔
بلکہ وہی جنہوں نے فصل جمع کی ہے، اس میں سے کھا ئیں گے اور خداوند کی حمد کریں گے۔
    اور وہ جو انگور جمع کئے ہیں وہ مئے کو میرے گھر کے آنگن میں پئے گا۔
10 پھاٹک سے ہو تے ہو ئے آ ؤ۔
    لوگوں کے لئے را ہیں صاف کرو!
شاہراہ کو تیار کرو۔
    سڑک پر کے پتھر کو ہٹا دو۔
قوموں کے لئے نشان کے طور پر جھنڈا کھڑا کرو۔
11 خداوند پو ری زمین کے لئے اعلان کر چکا ہے:
“صیون کی بیٹیوں سے کہہ دو:
    دیکھو! تمہا را نجات دینے وا لا آ رہا ہے۔
    وہ اپنے ساتھ تمہا رے اجر لا رہا ہے۔”
12 اب سے اس کے لوگ “مقدس لوگ ”
    “خداوند کے ذریعہ بچا ئے گئے لوگ” کہلا ئیں گے۔
تم، یروشلم کہلاؤگے: “وہ شہر جس کو خدا تلاش کرتا ہے،”
    “وہ شہر جس کو خدا نے نہیں چھو ڑا ہے۔”

Footnotes

  1. یسعیاہ 62:8 اپنے داہنے ہا تھ اور اپنے زور آور بازویہ شاید اس کے ہا تھ اور اس کے بازو کو اشارہ کر تا ہے جس سے وہ وعدہ کر تا تھا۔ یا پھر اس کی عظیم قوت ہو سکتی ہے جس کا استعمال وہ اپنے وعدہ کو پو را کر نے میں کرے گا۔

Zion’s New Name

62 For Zion’s sake I will not keep silent,(A)
    for Jerusalem’s sake I will not remain quiet,
till her vindication(B) shines out like the dawn,(C)
    her salvation(D) like a blazing torch.
The nations(E) will see your vindication,
    and all kings your glory;
you will be called by a new name(F)
    that the mouth of the Lord will bestow.
You will be a crown(G) of splendor in the Lord’s hand,
    a royal diadem in the hand of your God.
No longer will they call you Deserted,(H)
    or name your land Desolate.(I)
But you will be called Hephzibah,[a](J)
    and your land Beulah[b];
for the Lord will take delight(K) in you,
    and your land will be married.(L)
As a young man marries a young woman,
    so will your Builder marry you;
as a bridegroom(M) rejoices over his bride,
    so will your God rejoice(N) over you.

I have posted watchmen(O) on your walls, Jerusalem;
    they will never be silent day or night.
You who call on the Lord,
    give yourselves no rest,(P)
and give him no rest(Q) till he establishes Jerusalem
    and makes her the praise(R) of the earth.

The Lord has sworn(S) by his right hand
    and by his mighty arm:
“Never again will I give your grain(T)
    as food for your enemies,
and never again will foreigners drink the new wine
    for which you have toiled;
but those who harvest it will eat(U) it
    and praise the Lord,(V)
and those who gather the grapes will drink it
    in the courts of my sanctuary.”(W)

10 Pass through, pass through the gates!(X)
    Prepare the way for the people.
Build up, build up the highway!(Y)
    Remove the stones.
Raise a banner(Z) for the nations.

11 The Lord has made proclamation
    to the ends of the earth:(AA)
“Say to Daughter Zion,(AB)
    ‘See, your Savior comes!(AC)
See, his reward is with him,
    and his recompense accompanies him.’”(AD)
12 They will be called(AE) the Holy People,(AF)
    the Redeemed(AG) of the Lord;
and you will be called Sought After,
    the City No Longer Deserted.(AH)

Footnotes

  1. Isaiah 62:4 Hephzibah means my delight is in her.
  2. Isaiah 62:4 Beulah means married.