Add parallel Print Page Options

قائدین نے اسرائیل اور یہودا ہ سے گنا ہ کر وا ئے

“اے کا ہنو یہ بات سنو! اے بنی اسرائیل کان لگا ؤ! اے بادشا ہ کے گھرانو سنو! کیوں کہ فیصلہ تمہا رے لئے ہے۔

“تم مصفاہ پر پھندہ کی مانند ہو اور تبور پر پھیلے ہو ئے جال کی مانند تھے۔” تم نے بہت برے کام کئے ہیں۔ اس لئے میں تم سب کو سزا دونگا۔ میں افرائیم کو جانتا ہوں۔میں ان باتوں کو بھی جانتا ہوں جو اسرائیل نے کی ہیں۔ اے افرائیم تو نے بدکاری کی ہے۔ اسرائیل گنا ہوں سے ناپاک ہو گیا ہے۔ ان کے برے عمل انہیں خدا کے پاس لوٹنے سے روک رہے ہیں۔ وہ بے وفائی [a] کے لئے رہتے ہیں وہ خداوند کو نہیں جانتے۔ اسرائیل کا تکبر ہی ان کی مخالفت میں ایک گواہ بن گیا ہے۔اس لئے اسرائیل اور افرائیم اپنی بدکاری میں گرینگے اور ان کے ساتھ ہی یہودا ہ بھی ٹھو کر کھا ئے گا۔

“وہ لوگ خداوند کی کھوج میں نکل پڑیں گے۔ وہ اپنی “بھیڑوں” اور“ گا ئیوں” کو بھی اپنے ساتھ لے لیں گے۔ مگر وہ خداوند کو نہیں پا سکیں گے۔ کیونکہ خداوند نے انہیں چھوڑدیا ہے۔ انہوں نے خداوند کے خلاف بے وفائی کی۔ ان کی اولاد کچھ اجنبیوں جیسی تھی۔اس لئے اب وہ لوگوں کو اور ان کی زمین نئے چاند کی عید کے موقع پر بر باد کر دیگا۔”

اسرائیل کی تبا ہی کي نبوت

“جبعہ میں بگل پھونکو
    رامہ میں بگل بجاؤ،
بیت آون میں اگاہی کی آواز لگا ؤ۔
    اے بنیمین دشمن تمہا رے پیچھے پڑا ہے۔
افرائیم سزا کے وقت میں اجاڑ ہو جا ئے گا۔
    اے اسرائیل کے گھرانو! میں (خداوند ) تمہیں بتانا چا ہتا ہو ں کہ
    یقیناً ہی وہ باتیں ہو نے وا لی ہے۔
10 یہودا ہ کے امراء چور کی مانند بن گئے ہیں۔ وہ کسی اورشخص کی زمین چرانے کی کوشش کر تے رہتے ہیں۔
    اسلئے میں (خدا ) ان پر قہر پانی کی طرح انڈیلوں گا۔
11 افرائیم کو سزا دی جا ئے گی
    اور انہیں کچل دیا جا ئے گا
    کیونکہ اس نے جھو ٹے خدا ؤں کے کا ہنو ں کی ہدایت کا پالن کیا۔
12 میں افرائیم کو ایسے فنا کروں گا جیسے کو ئی پتنگا کسی کپڑے کو بگاڑے۔
    یہودا ہ کو میں ویسے فنا کروں گا جیسے دیمک کسی لکڑی کو کر تاہے۔
13 افرائیم اپنی بیماری دیکھ کر اور یہودا ہ اپنا زخم دیکھ کر اسور کی پناہ میں گئے۔
    وہ لوگ اس عظیم بادشا ہ سے اپنی مدد کیلئے عاجزی کئے لیکن وہ تمہا رے زخم کو اچھا نہ کرپا ئے گا۔
14 کیونکہ میں افرائیم کے لئے شیرِ ببر
    اور یہودا ہ کے لئے جوان شیروں کی مانند بنوں گا۔
میں انہیں پھاڑ ڈا لونگا اور تب چلا جا ؤں گا۔
    میں ان کو دور لے جا ؤں گا مجھ سے کو ئی بھی ان کو بچا نہیں پا ئے گا۔
15 پھر میں اپنی جگہ لوٹ جا ؤں گا۔
    جب تک کہ وہ خود کو مجرم نہیں مانیں گے۔
جب تک کہ وہ میری تلاش کر تے ہو ئے نہ آئیں گے۔
    جب تک کہ وہ اپنی مصیبتوں میں مجھے ڈھونڈ نے کی کو شش نہ کریں گے۔”

Footnotes

  1. ہوسیع 5:4 بے وفائی طوائف کی روح ان کے اندر ہے۔

Judgment Against Israel

“Hear this, you priests!
    Pay attention, you Israelites!
Listen, royal house!
    This judgment(A) is against you:
You have been a snare(B) at Mizpah,
    a net(C) spread out on Tabor.
The rebels are knee-deep in slaughter.(D)
    I will discipline all of them.(E)
I know all about Ephraim;
    Israel is not hidden(F) from me.
Ephraim, you have now turned to prostitution;
    Israel is corrupt.(G)

“Their deeds do not permit them
    to return(H) to their God.
A spirit of prostitution(I) is in their heart;
    they do not acknowledge(J) the Lord.
Israel’s arrogance testifies(K) against them;
    the Israelites, even Ephraim, stumble(L) in their sin;
    Judah also stumbles with them.(M)
When they go with their flocks and herds
    to seek the Lord,(N)
they will not find him;
    he has withdrawn(O) himself from them.
They are unfaithful(P) to the Lord;
    they give birth to illegitimate(Q) children.
When they celebrate their New Moon feasts,(R)
    he will devour[a](S) their fields.

“Sound the trumpet(T) in Gibeah,(U)
    the horn in Ramah.(V)
Raise the battle cry in Beth Aven[b];(W)
    lead on, Benjamin.
Ephraim will be laid waste(X)
    on the day of reckoning.(Y)
Among the tribes of Israel
    I proclaim what is certain.(Z)
10 Judah’s leaders are like those
    who move boundary stones.(AA)
I will pour out my wrath(AB) on them
    like a flood of water.
11 Ephraim is oppressed,
    trampled in judgment,
    intent on pursuing idols.[c](AC)
12 I am like a moth(AD) to Ephraim,
    like rot(AE) to the people of Judah.

13 “When Ephraim(AF) saw his sickness,
    and Judah his sores,
then Ephraim turned to Assyria,(AG)
    and sent to the great king for help.(AH)
But he is not able to cure(AI) you,
    not able to heal your sores.(AJ)
14 For I will be like a lion(AK) to Ephraim,
    like a great lion to Judah.
I will tear them to pieces(AL) and go away;
    I will carry them off, with no one to rescue them.(AM)
15 Then I will return to my lair(AN)
    until they have borne their guilt(AO)
    and seek my face(AP)
in their misery(AQ)
    they will earnestly seek me.(AR)

Footnotes

  1. Hosea 5:7 Or Now their New Moon feasts / will devour them and
  2. Hosea 5:8 Beth Aven means house of wickedness (a derogatory name for Bethel, which means house of God).
  3. Hosea 5:11 The meaning of the Hebrew for this word is uncertain.