Add parallel Print Page Options

لوگوں کی گنتی

26 بڑ ی بیما ری کے بعد خداوند نے موسیٰ اور ہا رون کے بیٹے کا ہن الیعزر سے باتیں کیں۔ اس نے کہا ، “سبھی بنی اسرا ئیلیوں کو گِنو۔ ہر ایک خاندان کو دیکھو اور بیس سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہر ایک مرد کو گِنو۔ یہ وہ مرد ہیں جو اسرا ئیل کی فوج میں خدمت کر نے کے قابل ہیں۔”

اس وقت لوگ مو آب کے میدان میں خیمہ ڈا لے تھے۔ وہ یریحو کے نزدیک یردن ندی کے پا ر خیمہ ڈالے تھے۔ اس لئے موسیٰ اور کا ہن الیعزر نے لوگوں سے باتیں کیں۔ انہوں نے کہا ، “تمہیں بیس سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو گِننا چا ہئے۔ یہ وہ حکم تھا جو خداوند نے موسیٰ کو تعمیل کرنے کے لئے دیا تھا۔”

یہی ان بنی اسرا ئیلیوں کی فہرست ہے جو مصر سے با ہر چلے گئے تھے :

یہ رُوبن کے خاندان کے لوگ ہیں۔( رُوبن اسرا ئیل ( یعقوب ) کا پہلو ٹھا بیٹا تھا ) یہ خاندان تھے :

حنوک۔ حنوک کا خاندان۔

فلو ، فلوی خاندان۔

حصرون ، حصرونی خاندان۔

کرمی ، کر می خاندان۔

وہ خاندان رُوبن کے خاندانی گروہ میں تھے وہ کل ۷۳۰,۴۳ آدمی تھے۔

فلو کا بیٹا اِلیاب تھا۔ اِلیاب کے تین بیٹے تھے۔ نمو ایل ، داتن اور ابیرام۔ یاد رکھو داتن اور ابیرام وہ دو قائد تھے جو موسیٰ اور ہا رون کے خلا ف ہو گئے تھے۔ وہ قورح کے ساتھی تھے اور قورح خداوند کے خلا ف ہو گیا تھا۔ 10 وہی وقت تھا جب زمین پھٹی تھی اور قورح اور اس کے سب ساتھیوں کو نگل گئی تھی۔ اور کل ۲۵۰ مرد مر گئے تھے۔ یہ سبھی بنی اسرا ئیلیوں کے لئے ایک انتباہ اور تا کید تھی۔ 11 لیکن قورح کے خاندان کے دوسرے لوگ نہیں مرے۔

12 شمعون کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان تھے :

نموایل ، نمو ایلی خاندان۔

یمین ، یمینی خاندان۔

یکین ، یکینی خاندان۔

13 زارح ، زار حی خاندان۔ ساؤل ، سا ؤ لی خاندان۔

14 شمعون کے خاندانی گروہ میں یہ خاندان تھے۔ اس میں کل ۲۰۰ ,۲۲ مر د تھے۔

15 جا د کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان ہیں :

صفون ، صفونی خاندان۔

حجّی، حجّی خاندان۔

سونی ، سونی خاندان۔

16 اُزنی ، اُز نی خاندان۔

عیری ، عیری خاندان۔

17 اُ رود، اُ رودی خاندان۔

اریلی ، اریلی خاندان۔

18 وہ خاندان جا د کے خاندانی گروہ میں تھے۔ اس میں کل ۵۰۰,۴۰ مردتھے۔

19-20 یہودا ہ کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان ہیں :

سیلہ ، سیلا ئی خاندان۔

فارص ، فار صی خاندان۔

زارح ، زارحی خاندان۔

( یہو دا ہ کے دو بیٹے عیر اور اونان کنعان میں مر گئے تھے۔ )

21 فارص کے یہ خاندان ہیں :

حصرون ، حصرو نی خاندان۔

حُمول ، حُمو لی خاندان۔

22 وہ خاندان یہو دا ہ کے خاندانی گروہ سے تھے۔ ان کے کُل مردوں کی تعداد ۵۰۰, ۷۶ تھی۔

23 اِشکا ر کے خاندانی گروہ کے خاندان یہ تھے :

تو لع ، تو لعی خاندان۔

فوّہ ، فوّ ہی خاندان۔

24 یسوب ،یسو بی خاندان۔

سِمرون ، سِمرو نی خاندان۔

25 وہ خاندان اِشکا ر کے خاندانی گروہ سے تھے۔ ان میں سے مردوں کی کل تعداد ۳۰۰، ۶۴ تھی۔

26 زبوُلون کے خاندانی گروہ کے خاندان یہ تھے :

سرد ، سردی خاندان۔

ایلون ، ایلو نی خاندان۔

یہیلی ایل، یہلی ایلی خاندان۔

27 وہ خاندان زبولون کے خاندانی گروہ سے تھے۔ ان میں کُل مردوں کی تعداد ۵۰۰، ۶۰ تھی۔

28 یو سف کے دو بیٹے منّسی اور افرا ئیم تھے۔

ہر ایک بیٹا اپنے خاندانوں کے ساتھ خاندانی گروہ بن گئے تھے۔ 29 منّسی کے خاندان میں یہ تھے :

مکیر ، مکیری خاندان ( مکیر جلعاد کا باپ تھا۔)

جلعاد ، جلعادی خاندان۔

30 جِلعاد کے خاندان یہ تھے:

ایعزر، ایعزری خاندان۔

خلق ، خلقی خاندان۔

31 اسری ایل ، اسری ایلی خاندان۔

سِکم ، سِکمی خاندان۔

32 سمیدع، سمیدعی خاندان۔

حِفر ، حِفری خاندان۔

33 صلا فحا د حِفر کا بیٹا تھا۔ لیکن صلا فحاد کو اپنے بیٹے نہیں تھے۔ اسے صرف بیٹیاں تھیں۔ اس کی بیٹیوں کے نام محلا ہ ، نو عاہ ، حُجلا ، مِلکا ہ اور تِر ضا ہ تھے۔

34 وہ سارا خاندان منّسی خاندانی گروہ میں تھے اُن میں مردوں کی کل تعداد ۷۰۰, ۵۲ تھی۔

35 افرا ئیم کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان تھے :

سو تلح ، سو تلحی خاندان۔

بکر ، بکری خاندان۔

تحن ، تحنی خاندان۔

36 عیران سو تلح کے خاندان سے تھا۔ اس کا خاندان عیرنی تھا۔

37 وہ خاندان افرا ئیم کے خاندانی گروہ میں تھا۔ ان میں مردوں کی کل تعداد ۵۰۰, ۳۲ تھی۔ وہ ایسے سبھی لوگ ہیں جو یو سف کے خاندانی گروہ کے ہیں۔

38 بنیمین کے خاندانی گروہ کے خاندان یہ تھے :

بلع، بلعی خاندان۔

اشبیل ، اشبیلی خاندان۔

اخیرام ، اخیرا می خاندان۔

39 سُو فام ، سُو فامی خاندان۔

حُو فام ، حو فامی خاندان۔

40 بلع کے خاندان میں یہ تھے : ارد ، اردی خاندان۔ نعمن ، نعما نی خاندان۔

41 وہ سبھی خاندان بنیمین کے گروہ سے تھے۔ ان میں مردو ں کی کُل تعداد ۶۰۰, ۴۵ تھی۔

42 دان کے خاندانی گروہ میں یہ خاندان تھے :

سُو حام ، سُو حا می خاندانی گروہ۔

وہ خاندان دان کے خاندانی گروہ سے تھے۔ 43 سُو حامی خاندانی گروہ میں بہت سے خاندان تھے اُن میں مردوں کی کُل تعداد ۴۰۰,۶۴ تھی۔

44 آ شر کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان تھے :

یمنہ ، یمنی خاندان۔

اِسوی ، اِسوی خاندان۔

بریعاہ ، بر یعا ہی خاندان۔

45 بریعاہ کے خاندان یہ تھے :

حِبر ، حِبری خاندان۔

ملکی ایل ، ملکی ایلی خاندان۔

46 ( آشر کی ایک بیٹی سارہ نام کی تھی۔) 47 وہ خاندان آشر کے خاندانی گروہ میں تھے۔ اس میں مردو ں کی کل تعداد ۴۰۰, ۵۳ تھی۔

48 نفتالی کے خاندان کے گروہ کے یہ خاندان تھے :

یحصی ایل ، یحصی ایلی خاندان۔

جو نی ، جونی خاندان۔

49 یصر ، یصری خاندان۔

سلیم ، سلیمی خاندان۔

50 وہ خاندان نفتالی کے خاندانی گروہ سے تھے۔ اس میں مردوں کی تعداد۴۰۰ ,۴۵ تھی۔

51 اس طرح بنی اسرا ئیل کے مردوں کی کل تعداد۷۳۰, ۰۱, ۶ تھی۔

52 خداوند نے موسیٰ سے کہا۔ 53 ہر ایک خاندانی گروہ کو زمین دی جا ئے گی۔ یہ وہی ملک ہے جس کے لئے میں نے وعدہ کیا تھا۔ ہر ایک خاندانی گروہ ان لوگوں کے لئے زمین حاصل کر ے گا جنہیں گنا گیا۔ 54 بڑا خاندانی گروہ زیادہ زمین پا ئے گا۔ اور چھو ٹا خاندانی گروہ کم زمین پا ئے گا۔ لیکن ہر ایک خاندانی گروہ کو زمین ملے گی جس کے لئے میں نے وعدہ کیا ہے اور جو زمین وہ پا ئیں گے وہ ان کی گنی گئی تعداد کے برا بر ہو گی۔ 55 ہر ایک خاندانی گروہ کو قرعہ نکال کر زمین دی جا ئے گی۔ اور وہ اپنے خاندانی گروہوں کے مطا بق میراث پا ئیں گے۔ 56 زمین بڑے او ر چھو ٹے ہر ایک خاندانی گروہ کو دی جا ئے گی۔ اس کا فیصلہ کر نے کے لئے تمہیں قرعہ ڈالنے ہو ں گے۔

57 لا وی کا خاندانی گروہ بھی گِنا گیا لا وی کے خاندانی گروہ کے یہ خاندان ہیں :

جیر سون ، جیر سونی خاندان۔

قہا ت ، قہا تی خاندان۔

مراری ، مرا ری خاندان۔

58 لا وی کے خاندانی گروہ سے یہ خاندان بھی تھے :

لبنی خاندان ،

حبرونی خاندان،

محلی خاندان ،

مُوشی خاندان ،

قہا ت خاندان ،

عمرام قہا ت کے خاندانی گروہ کا تھا۔ 59 عمرام کی بیوی کا نام یو کبد تھا۔ وہ بھی لا وی کے خاندانی گروہ کی تھی۔ اس کی پیدا ئش مصر میں ہو ئی تھی۔عمرام اور یو کبد کے دو بیٹے ہا رون اور موسیٰ تھے۔ ان کی ایک بیٹی مریم بھی تھی۔ 60 ہا رون ، نا داب ، ابیہو، الیعزر اور اِتمر کا باپ تھا۔ 61 لیکن ناداب اور ابیہو مر گئے۔ وہ مر گئے کیوں کہ انہوں نے خداوند کواس آ گ سے نذر چڑھا ئی جو قبول نہیں ہو ئی۔ 62 لا وی خاندانی گروہ کے ایک ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے نرینہ او لا دوں کی کل تعداد ۰۰۰, ۲۳ تھی۔ لیکن یہ لوگ اسرا ئیل کے دوسرے لوگوں کے ساتھ نہیں گنے گئے تھے۔ وہ لوگ اس زمین کو نہیں پا سکے جسے خداوند نے دوسرے لوگوں کو دینے کا وعدہ کیا تھا۔

63 موسیٰ اور کا ہن الیعزر نے ان تمام لوگوں کو گنا۔ انہوں نے بنی اسرا ئیلیوں کو مو آب کے میدان میں گِنا۔ یہ دریا ئے یردن کے کنا رے یر یحو کے نزدیک تھا۔ 64 بہت زمانہ پہلے موسیٰ اور کا ہن ہا رون نے بنی اسرا ئیلیوں کو سینا ئی کے ریگستان میں گنا تھا۔ لیکن وہ سب مر چکے تھے۔ مو آب کے میدان میں موسیٰ نے جن لوگوں کو گِنا وہ پہلے گنے گئے لوگوں سے مختلف تھے۔ 65 یہ اس لئے ہوا کہ خداوند نے بنی اسرا ئیلیوں سے یہ کہا تھا کہ وہ سبھی ریگستان میں مریں گے۔ صرف دو ہی آدمی زندہ بچے تھے وہ یفُنّہ کا بیٹا کا لب اور نون کا بیٹا یشوع تھے۔

The Second Census

26 After the plague(A) the Lord said to Moses and Eleazar son of Aaron, the priest, “Take a census(B) of the whole Israelite community by families—all those twenty years old or more who are able to serve in the army(C) of Israel.” So on the plains of Moab(D) by the Jordan across from Jericho,(E) Moses and Eleazar the priest spoke with them and said, “Take a census of the men twenty years old or more, as the Lord commanded Moses.”

These were the Israelites who came out of Egypt:(F)

The descendants of Reuben,(G) the firstborn son of Israel, were:

through Hanok,(H) the Hanokite clan;

through Pallu,(I) the Palluite clan;

through Hezron,(J) the Hezronite clan;

through Karmi,(K) the Karmite clan.

These were the clans of Reuben; those numbered were 43,730.

The son of Pallu was Eliab, and the sons of Eliab(L) were Nemuel, Dathan and Abiram. The same Dathan and Abiram were the community(M) officials who rebelled against Moses and Aaron and were among Korah’s followers when they rebelled against the Lord.(N) 10 The earth opened its mouth and swallowed them(O) along with Korah, whose followers died when the fire devoured the 250 men.(P) And they served as a warning sign.(Q) 11 The line of Korah,(R) however, did not die out.(S)

12 The descendants of Simeon by their clans were:

through Nemuel,(T) the Nemuelite clan;

through Jamin,(U) the Jaminite clan;

through Jakin, the Jakinite clan;

13 through Zerah,(V) the Zerahite clan;

through Shaul, the Shaulite clan.

14 These were the clans of Simeon;(W) those numbered were 22,200.(X)

15 The descendants of Gad by their clans were:

through Zephon,(Y) the Zephonite clan;

through Haggi, the Haggite clan;

through Shuni, the Shunite clan;

16 through Ozni, the Oznite clan;

through Eri, the Erite clan;

17 through Arodi,[a] the Arodite clan;

through Areli, the Arelite clan.

18 These were the clans of Gad;(Z) those numbered were 40,500.

19 Er(AA) and Onan(AB) were sons of Judah, but they died(AC) in Canaan.

20 The descendants of Judah by their clans were:

through Shelah,(AD) the Shelanite clan;

through Perez,(AE) the Perezite clan;

through Zerah, the Zerahite clan.(AF)

21 The descendants of Perez(AG) were:

through Hezron,(AH) the Hezronite clan;

through Hamul, the Hamulite clan.

22 These were the clans of Judah;(AI) those numbered were 76,500.

23 The descendants of Issachar by their clans were:

through Tola,(AJ) the Tolaite clan;

through Puah, the Puite[b] clan;

24 through Jashub,(AK) the Jashubite clan;

through Shimron, the Shimronite clan.

25 These were the clans of Issachar;(AL) those numbered were 64,300.

26 The descendants of Zebulun(AM) by their clans were:

through Sered, the Seredite clan;

through Elon, the Elonite clan;

through Jahleel, the Jahleelite clan.

27 These were the clans of Zebulun;(AN) those numbered were 60,500.

28 The descendants of Joseph(AO) by their clans through Manasseh and Ephraim(AP) were:

29 The descendants of Manasseh:(AQ)

through Makir,(AR) the Makirite clan (Makir was the father of Gilead(AS));

through Gilead, the Gileadite clan.

30 These were the descendants of Gilead:(AT)

through Iezer,(AU) the Iezerite clan;

through Helek, the Helekite clan;

31 through Asriel, the Asrielite clan;

through Shechem, the Shechemite clan;

32 through Shemida, the Shemidaite clan;

through Hepher, the Hepherite clan.

33 (Zelophehad(AV) son of Hepher had no sons;(AW) he had only daughters, whose names were Mahlah, Noah, Hoglah, Milkah and Tirzah.)(AX)

34 These were the clans of Manasseh; those numbered were 52,700.(AY)

35 These were the descendants of Ephraim(AZ) by their clans:

through Shuthelah, the Shuthelahite clan;

through Beker, the Bekerite clan;

through Tahan, the Tahanite clan.

36 These were the descendants of Shuthelah:

through Eran, the Eranite clan.

37 These were the clans of Ephraim;(BA) those numbered were 32,500.

These were the descendants of Joseph by their clans.

38 The descendants of Benjamin(BB) by their clans were:

through Bela, the Belaite clan;

through Ashbel, the Ashbelite clan;

through Ahiram, the Ahiramite clan;

39 through Shupham,[c] the Shuphamite clan;

through Hupham, the Huphamite clan.

40 The descendants of Bela through Ard(BC) and Naaman were:

through Ard,[d] the Ardite clan;

through Naaman, the Naamite clan.

41 These were the clans of Benjamin;(BD) those numbered were 45,600.

42 These were the descendants of Dan(BE) by their clans:(BF)

through Shuham,(BG) the Shuhamite clan.

These were the clans of Dan: 43 All of them were Shuhamite clans; and those numbered were 64,400.

44 The descendants of Asher(BH) by their clans were:

through Imnah, the Imnite clan;

through Ishvi, the Ishvite clan;

through Beriah, the Beriite clan;

45 and through the descendants of Beriah:

through Heber, the Heberite clan;

through Malkiel, the Malkielite clan.

46 (Asher had a daughter named Serah.)

47 These were the clans of Asher;(BI) those numbered were 53,400.

48 The descendants of Naphtali(BJ) by their clans were:

through Jahzeel, the Jahzeelite clan;

through Guni, the Gunite clan;

49 through Jezer, the Jezerite clan;

through Shillem, the Shillemite clan.

50 These were the clans of Naphtali;(BK) those numbered were 45,400.(BL)

51 The total number of the men of Israel was 601,730.(BM)

52 The Lord said to Moses, 53 “The land is to be allotted to them as an inheritance based on the number of names.(BN) 54 To a larger group give a larger inheritance, and to a smaller group a smaller one; each is to receive its inheritance according to the number(BO) of those listed.(BP) 55 Be sure that the land is distributed by lot.(BQ) What each group inherits will be according to the names for its ancestral tribe. 56 Each inheritance is to be distributed by lot among the larger and smaller groups.”

57 These were the Levites(BR) who were counted by their clans:

through Gershon, the Gershonite clan;

through Kohath, the Kohathite clan;

through Merari, the Merarite clan.

58 These also were Levite clans:

the Libnite clan,

the Hebronite clan,

the Mahlite clan,

the Mushite clan,

the Korahite clan.

(Kohath was the forefather of Amram;(BS) 59 the name of Amram’s wife was Jochebed,(BT) a descendant of Levi, who was born to the Levites[e] in Egypt. To Amram she bore Aaron, Moses(BU) and their sister(BV) Miriam.(BW) 60 Aaron was the father of Nadab and Abihu, Eleazar and Ithamar.(BX) 61 But Nadab and Abihu(BY) died when they made an offering before the Lord with unauthorized fire.)(BZ)

62 All the male Levites a month old or more numbered 23,000.(CA) They were not counted(CB) along with the other Israelites because they received no inheritance(CC) among them.(CD)

63 These are the ones counted(CE) by Moses and Eleazar the priest when they counted the Israelites on the plains of Moab(CF) by the Jordan across from Jericho.(CG) 64 Not one of them was among those counted(CH) by Moses and Aaron(CI) the priest when they counted the Israelites in the Desert of Sinai. 65 For the Lord had told those Israelites they would surely die in the wilderness,(CJ) and not one of them was left except Caleb(CK) son of Jephunneh and Joshua son of Nun.(CL)

Footnotes

  1. Numbers 26:17 Samaritan Pentateuch and Syriac (see also Gen. 46:16); Masoretic Text Arod
  2. Numbers 26:23 Samaritan Pentateuch, Septuagint, Vulgate and Syriac (see also 1 Chron. 7:1); Masoretic Text through Puvah, the Punite
  3. Numbers 26:39 A few manuscripts of the Masoretic Text, Samaritan Pentateuch, Vulgate and Syriac (see also Septuagint); most manuscripts of the Masoretic Text Shephupham
  4. Numbers 26:40 Samaritan Pentateuch and Vulgate (see also Septuagint); Masoretic Text does not have through Ard.
  5. Numbers 26:59 Or Jochebed, a daughter of Levi, who was born to Levi