Add parallel Print Page Options

ایک دوسرے کی مدد کرو

بھائیو اور بہنو! اگر کو ئی آدمی تمہا رے گروہ میں کچھ برا ئی کرتا ہے تو تم لوگوں کو جو کہ روحانی ہو ایسے آدمی کے پاس جاکر نرمی سے سیدھا راستہ بتا کر اس کی مدد کر نی چاہئے اور ساتھ ہی اس کا بھی خیال رکھنا چاہئے کہ کہیں تم بھی گناہ کی طرف مائل نہ ہو جاؤ۔ ایک دوسرے کی تکلیف میں حصہ دار بنو اور مدد کرو اگر ایسا کروگے تو تم مسیح کی شریعت کو پورا کرتے ہو۔ اگر کو ئی شخص یہ خیال کرتا ہے کہ وہ بہت اہم ہے جبکہ وہ ایسا نہیں تو وہ خود کو بے وقوف بناتا ہے۔ آ دمی کو اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کر ناچاہئے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اپنے عمل کو ہی جانچ لے تب وہ اپنے اعمال پر فخر کر سکے گا۔ ہر شخص کو اپنا بوجھ اٹھا نا ہے اور اپنی ہی ذمہ داری نبھا نی ہے۔

زندگی کھیت بو نے کی مانند ہے

جو شخص خدا کے کلا م کی تعلیم حا صل کرتا ہے تو وہ خود کے ہر اچھے کام میں معلم کو بھی شریک کرتا ہے۔

دھو کہ مت کھا ؤ! تم خدا کو دھو کہ نہیں دے سکتے۔ آدمی جو کچھ بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ اگر کوئی آدمی اپنے خود کے گناہوں سے مطمئن ہے تو پھر وہ تبا ہی پائے گا۔ اگر کو ئی شخص روح کے اطمینا ن کے لئے بو تا ہے تو وہ روح سے ہمیشہ کی زندگی پا ئے گا۔ ہمیں اچھے کا موں کے کر نے سے نہیں تھکنا چاہئے ہم صحیح وقت پر ہی اپنی زندگی کی فصل (ہمیشہ کی زندگی) حا صل کریں گے اگر چہ کہ ہم ان چیزوں کے کر نے میں کا ہلی نہ کریں۔ 10 جب ہمیں کسی کے ساتھ بھلا ئی کر نے کا موقع ملے تو ہمیں کر نی چاہئے لیکن ہمیں اہل ایمان کے لئے خاص توجہ دینی چاہئے۔

پولس کے خط کا اختتام

11 میں اپنے ہاتھ سے خود لکھ رہا ہوں ان بڑے بڑے الفا ظ کو دیکھو جو میں نے استعمال کئے ہیں۔ 12 کچھ لوگ تمہیں ختنہ کرا نے کے لئے زور دے رہے ہیں وہ ایسا اس لئے کرتے ہیں تا کہ دوسرے انہیں قبول کریں وہ اس لئے ایسا کرتے ہیں تا کہ وہ مسیح کی صلیب کی وجہ سے ستا ئے نہ جائیں۔ 13 جو لوگ ختنہ کرا نے کو قبول کر تے ہیں وہ خود شریعت پر عمل نہیں کرتے لیکن تمہیں ختنہ کروا نے کے لئے مجبور کرتے ہیں تا کہ انہیں اپنے اس بیرونی عمل پر فخر محسوس ہوسکے۔

14 مجھے جہاں تک امید ہے میں کسی چیز پر فخر نہیں کروں گا سوائے میرے خداوند یسوع مسیح کی صلیب کے جس سے میری موت دنیا کے لئے ہو تی ہے اور میرے لئے دنیا مر چکی ہے۔ 15 اس کی اہمیت نہیں کہ ہم ختنہ کر وا ئیں یا نہ کر وا ئیں بلکہ نئے سرے سے خدا کے لوگوں کو بتا نا اس کی اہمیت ہے۔ 16 جو ان اصولوں پر چلتے ہیں انہی لوگوں پر خدا کی سلامتی اور رحم ہوتا ہے۔

17 اس لئے مجھے اور تکلیف نہ دو کیوں کہ میرے جسم پر زخم ہیں یہ زخم علا مت ہیں کہ میرا تعلق مسیح یسوع سے ہے۔

18 اے میرے بھائیو اور بہنو!میں دعا ء کرتا ہوں کہ ہمارے خدا وند یسوع مسیح کا فضل تمہاری رُوح کے ساتھ رہے۔آمین۔

Doing Good to All

Brothers and sisters, if someone is caught in a sin, you who live by the Spirit(A) should restore(B) that person gently. But watch yourselves, or you also may be tempted. Carry each other’s burdens, and in this way you will fulfill the law of Christ.(C) If anyone thinks they are something(D) when they are not, they deceive themselves.(E) Each one should test their own actions. Then they can take pride in themselves alone,(F) without comparing themselves to someone else,(G) for each one should carry their own load.(H) Nevertheless, the one who receives instruction in the word should share all good things with their instructor.(I)

Do not be deceived:(J) God cannot be mocked. A man reaps what he sows.(K) Whoever sows to please their flesh,(L) from the flesh will reap destruction;(M) whoever sows to please the Spirit, from the Spirit will reap eternal life.(N) Let us not become weary in doing good,(O) for at the proper time we will reap a harvest if we do not give up.(P) 10 Therefore, as we have opportunity, let us do good(Q) to all people, especially to those who belong to the family(R) of believers.

Not Circumcision but the New Creation

11 See what large letters I use as I write to you with my own hand!(S)

12 Those who want to impress people by means of the flesh(T) are trying to compel you to be circumcised.(U) The only reason they do this is to avoid being persecuted(V) for the cross of Christ. 13 Not even those who are circumcised keep the law,(W) yet they want you to be circumcised that they may boast about your circumcision in the flesh.(X) 14 May I never boast except in the cross of our Lord Jesus Christ,(Y) through which[a] the world has been crucified to me, and I to the world.(Z) 15 Neither circumcision nor uncircumcision means anything;(AA) what counts is the new creation.(AB) 16 Peace and mercy to all who follow this rule—to[b] the Israel of God.

17 From now on, let no one cause me trouble, for I bear on my body the marks(AC) of Jesus.

18 The grace of our Lord Jesus Christ(AD) be with your spirit,(AE) brothers and sisters. Amen.

Footnotes

  1. Galatians 6:14 Or whom
  2. Galatians 6:16 Or rule and to