Add parallel Print Page Options

مسیح میں تمہا ری نئی زندگی

اگر تم مسیح کے ساتھ جلا ئے گئے تو عالم بالا کی چیزوں کی تلا ش میں رہو۔ جہاں مسیح موجود ہے اور وہ خدا کی داہنی جانب بیٹھا ہے۔ تم آسمان کی چیزوں کے متعلق ہی سوچو لیکن دنیا کی چیزوں کے متعلق نہیں۔ تم مر چکے ہواور تمہا ری زندگی اب مسیح کے ساتھ خدا میں پوشیدہ ہے۔ مسیح تمہاری زندگی ہے۔ جب وہ دوبارہ آئے تو تم اس کے جلا ل میں ظاہر کئے جا ؤگے۔

تمہا ری زندگی سے تعلق رکھنے وا لے اور تمہا ری پچھلی زندگی کے خیالات کو دور رکھو۔یعنی جنسی گناہ، احسان مندی ، برے جذبات، برے خوا ہشات اور لا لچ کو جو بت پرستی کے برا بر ہے۔ ایسے گنا ہ کے اعما ل پر خدا کا غضب نا زل ہو تا ہے۔ [a] تمہا ری پچھلی زندگی میں تم بھی ایسی چیزیں کر چکے ہو۔

لیکن اب تم بھی ان سب کو یعنی غصہ، بد خواہی، بد گوئی اور منہ سے گا لی بکنا چھو ڑدو۔ ایک دوسرے سے جھوٹ مت بولو۔ کیوں کہ تم نے اپنے پرا نے گنا ہوں کی زندگی کو اس کے کاموں سمیت اتار ڈالا ہے۔ 10 تم نے نئی زندگی شروع کی ہے۔ اور یہ نئی زندگی کی مسلسل تجدید ہو تی رہی ہے۔ تم خدا کی معرفت حا صل کر نے کے لئے جس نے تمہیں نئی زندگی دی اور تم زیادہ سے زیادہ اس کی مانند ہو رہے ہو۔ 11 اور اس نئی زندگی میں یو نانیوں اور یہودیوں میں کو ئی فرق نہیں اور ختنہ کئے ہو ئے اور ختنہ نہیں کئے ہوئے لوگوں میں بھی فرق نہیں اسی طرح ایک غیر تمند یافتہ اور درانتی کاٹنے وا لوں میں غلا موں اور آزا د لوگوں میں فرق نہیں لیکن مسیح سب کچھ ا ور سب میں اہم ہے۔ 12 خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور تم اس کے مقدس لوگ ہو۔ وہ تم سے محبت کرتا ہے اس لئے تم ا ن چیزوں کو کر تے رہو۔ ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ہمدردی،رحمدلی،عاجزی، نر می اور مہر بانی سے پیش آؤ اور صبر کرو۔ 13 ایک دوسرے سے غصہ مت کرو، لیکن ایک دوسرے کو معاف کر دیا کرو اگر کو ئی شخص تمہا رے خلاف غلطی کی ہے، تب بھی اس شخص کو معاف کردو۔ جس طرح خداوند نے تمہا رے قصور معاف کئے تمہیں بھی ا سی طرح کرنا چاہئے۔ 14 ان سب چیزوں کو اپنا ؤ لیکن سب سے زیادہ اہم محبت ہے۔ اور ان سب کے اوپر محبت کو جو کمال کا پٹکا ہے باندھ لو۔ 15 مسیح کو تمہا ری سوچ پر قا بو پا نے دو اس کی سلامتی تم پر ہو تم سب ایک جسم [b] میں ملے ہو ئے کہلا ؤگے۔ ہمیشہ شکر کرتے ر ہو۔

16 مسیح کے کلا م کو زیادہ سے زیادہ تمہا رے میں رہنے دو۔ اور کمال دا نائی سے آپس میں تعلیم اور نصیحت کرو اور اپنے دلوں میں فضل کے ساتھ خدا کے مزا میر اور گیت اور روحانی غزلیں گا ؤ۔ 17 اور کلام یا کام جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب خداوند یسوع کے نام سے کرو۔ اور جو کچھ تم کرو اس کے لئے خدا باپ کا شکر یسوع کے ذریعہ سے بجا لا ؤ۔

تمہا ری نئی زندگی کے اصول

18 اے بیویو! اپنے شوہروں کی فرمانبر دار اور ان کے ماتحت رہو۔ کیوں کہ خدا وند کے لئے کام کر نے کا یہ صحیح طریقہ ہے۔

19 اے شوہرو! اپنی بیویوں سے محبت کرو اور ان سے سختی کے ساتھ پیش نہ آؤ۔

20 اے بچو! ہر بات میں اپنے وا لدین کی اطاعت کرو اس سے خدا وند خوش ہو تا ہے۔

21 اے وا لدو! اپنے بچوں کو مشتعل مت کرو کہیں وہ پست ہمت نہ ہو جا ئیں۔

22 اے خادمو! اپنے آقا ؤں کے پوری طرح فرمانبر داررہو۔ اپنے آقا کی غیر موجودگی میں بھی اپنا کام صحیح طرح سے کرو۔ تم لوگوں کو دکھا وے کے لئے خوش مت کرو ایمان داری سے اطاعت کرو کیوں کہ تم خداوند کی عزت کر تے ہو۔ 23 تم جو کچھ کام کرتے ہو اس کام کو بہتر سے بہتر طریقہ پر انجام دو۔ اس طرح کام کرو جیسے تم خداوند کے لئے کام کررہے ہو۔ 24 یا درکھو تم خداوند سے اپنا انعام پا ؤگے۔وہ تمہیں دے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے۔ تم حقیقت میں خداوند مسیح کی خدمت کرتے ہو۔ 25 یاد رکھو وہ شخص جو برا ئی کر تا ہے وہ اس کی سزا پا ئے گا۔ اور خداوند ہر شخص سے یہی برتا ؤ کرے گا وہاں کسی کی طرفداری نہیں۔

Footnotes

  1. کُلِسّیوں 3:6 آیت ۶ کچھ یونانی نسخوں میں یہ جملہ بھی شامل ہے : ’’ایسے لوگوں کے خلاف جو خدا کی نافرمانی کریں۔”
  2. کُلِسّیوں 3:15 جسم مسیح کا روحانی جسم اسکے معنی کلیسا یا اسکے لوگ-

Living as Those Made Alive in Christ

Since, then, you have been raised with Christ,(A) set your hearts on things above, where Christ is, seated at the right hand of God.(B) Set your minds on things above, not on earthly things.(C) For you died,(D) and your life is now hidden with Christ in God. When Christ, who is your[a] life,(E) appears,(F) then you also will appear with him in glory.(G)

Put to death,(H) therefore, whatever belongs to your earthly nature:(I) sexual immorality,(J) impurity, lust, evil desires and greed,(K) which is idolatry.(L) Because of these, the wrath of God(M) is coming.[b] You used to walk in these ways, in the life you once lived.(N) But now you must also rid yourselves(O) of all such things as these: anger, rage, malice, slander,(P) and filthy language from your lips.(Q) Do not lie to each other,(R) since you have taken off your old self(S) with its practices 10 and have put on the new self,(T) which is being renewed(U) in knowledge in the image of its Creator.(V) 11 Here there is no Gentile or Jew,(W) circumcised or uncircumcised,(X) barbarian, Scythian, slave or free,(Y) but Christ is all,(Z) and is in all.

12 Therefore, as God’s chosen people, holy and dearly loved, clothe yourselves(AA) with compassion, kindness, humility,(AB) gentleness and patience.(AC) 13 Bear with each other(AD) and forgive one another if any of you has a grievance against someone. Forgive as the Lord forgave you.(AE) 14 And over all these virtues put on love,(AF) which binds them all together in perfect unity.(AG)

15 Let the peace of Christ(AH) rule in your hearts, since as members of one body(AI) you were called to peace.(AJ) And be thankful. 16 Let the message of Christ(AK) dwell among you richly as you teach and admonish one another with all wisdom(AL) through psalms,(AM) hymns, and songs from the Spirit, singing to God with gratitude in your hearts.(AN) 17 And whatever you do,(AO) whether in word or deed, do it all in the name of the Lord Jesus, giving thanks(AP) to God the Father through him.

Instructions for Christian Households(AQ)

18 Wives, submit yourselves to your husbands,(AR) as is fitting in the Lord.

19 Husbands, love your wives and do not be harsh with them.

20 Children, obey your parents in everything, for this pleases the Lord.

21 Fathers,[c] do not embitter your children, or they will become discouraged.

22 Slaves, obey your earthly masters in everything; and do it, not only when their eye is on you and to curry their favor, but with sincerity of heart and reverence for the Lord. 23 Whatever you do, work at it with all your heart, as working for the Lord, not for human masters, 24 since you know that you will receive an inheritance(AS) from the Lord as a reward.(AT) It is the Lord Christ you are serving. 25 Anyone who does wrong will be repaid for their wrongs, and there is no favoritism.(AU)

Footnotes

  1. Colossians 3:4 Some manuscripts our
  2. Colossians 3:6 Some early manuscripts coming on those who are disobedient
  3. Colossians 3:21 Or Parents