Add parallel Print Page Options

لوط کی گرفتاری

14 امرافل سنعار کا بادشاہ تھا ، اور اَریوک الاسر کا بادشاہ تھا ، اور کدر لاعمر عیلام کا بادشاہ تھا اور تِد عال جو ئیم کا بادشاہ تھا۔ یہ تمام بادشا ہوں نے سدوم کے بادشاہ برع۔عمورہ کے بادشاہ برشع ،ادمہ کے بادشاہ سُنیاب ،ضبو ئیم کے بادشاہ شمیبر اور بالع کے بادشاہ سے جنگ لڑیں۔ ( بالع کو ضفر بھی کہا جاتا ہے۔ )

ان تمام بادشاہوں نے سِدّیم گھا ٹی میں اپنی فوجوں کو اکٹھا کیا۔ (سدّیم گھا ٹی اب کھارا سمندر ہے۔ ) یہ تمام بادشاہ بارہ برس تک کدرلاعمر

کے تا بع رہے۔ لیکن سترہویں برس ان سبھوں نے اس کے خلاف بغا وت کی۔ اس لئے چودھویں برس میں بادشاہ کدر لا عمر اور اس کے حامی بادشاہوں نے رفائیم کے لوگوں کو عستارات قرنیم میں اور زوزیوں کو ہام میں اور ایمیم کو سویقریتیم میں شکست دیئے۔ اس کے علا وہ وہ حوریوں کو پہاڑی سرحد سے یل فاران تک ان کو پسپا کئے۔ (ایل فاران ریگستان کے قریب میں ہے۔ ) پھر اس کے بعد کدر لا عمر بادشاہ شمالی علا قے میں واپس لو ٹا اور عین مصفات کو قادس پہنچ کر تمام عما لیقیوں کو شکست دی۔ اِ س کے علا وہ حصیصون تمر میں رہنے وا لے اموریوں کو بھی شکست دی۔

اُس زمانے میں سدوم کا بادشاہ، عمورہ کا بادشاہ ادمہ کا باد شاہ، ضبو ئیم کا بادشاہ اور با لع کا بادشاہ( جو ضفر بھی کہلا تا ہے۔) سب ایک ساتھ جمع ہو کر اپنے دُشمن کے خلا ف لڑ نے کے لئے سدوم کی گھا ٹی میں گئے۔ انہوں نے عیلام کے بادشاہ کدر لا عمر اور جو ئیم کے بادشاہ تد عال اور سنعار کے بادشاہ امرا فل اور الا سر کے بادشاہ اریوک کے خلا ف جنگ کی۔ اِس طرح اِن چار بادشاہوں نے پانچ بادشاہوں کے خلاف جنگ کی۔

10 سدّیم گھا ٹی کو لتار کے گڑھے سے بھرے ہو ئے تھے۔ سدوم اور عمورہ کے بادشاہ اور ان کی فوج بھاگ گئے اور بھاگتے ہو ئے ان گڑھوں میں گِر گئے ، اور جو زندہ رہے وہ پہا ڑوں میں بھا گ گئے۔

11 جو فتحیاب ہو ئے ان لوگوں نے سدوم اور عمورہ کے لوگوں سے ان کے تمام اناج اور کپڑے سمیت سبھی چیزوں کو حاصل کر لئے۔ 12 اَبرام کے بھا ئی کا بیٹا لوط سدوم میں قیام پذیر تھا۔ دُشمنوں نے اسے قید کر لیا۔ اور اُس کی تما م اشیاء کو بھی چھین لے گئے۔ 13 اُن میں ایک جو بھاگنے میں بچ نکلا تھا ، اَبرام عبرانی کے پاس گیا اور پیش آئے ہو ئے اُن تمام واقعات کو اُسے سُنا یا۔ اَبرام اَموری کے ممر ے کے درختوں سے قریب رہتا تھا۔ممرے، اسکال اور عانیر ایک دُوسرے کی مدد کر نے کے لئے آپس میں ایک معاہدہ کیا۔ ان لوگوں نے اَبرام کی مدد کر نے کے لئے بھی ایک معاہدہ کیا۔

اَبرام کو لو ط کو رہا کرنا

14 اَبرام کو لوط کے قید میں رہنے کی بات معلوم ہو ئی۔ اِس وجہ سے اَبرام نے اپنے گھر میں پیدا ہو نے وا لے نو جوانوں کو جمع کیا۔ اُن میں تین سو اٹھا رہ تربیت یافتہ فوجی تھے۔ اَبرام نے اُن کو ساتھ لے کر دُشمنوں پر حملہ کر تے ہو ئے دان کے گاؤں تک پیچھے ڈھکیل دیا۔ 15 اُس رات وہ اور اُس کے نوکر اچانک دُشمنوں پر حملہ کر کے اُن کو شکست دیئے۔ پھر دمشق کے شمال میں واقع خوبہ تک پیچھے ڈھکیل دیا۔ 16 اُس کے بعد وہ تمام چیزیں جن کو دُشمنوں نے چھین لی اور لوط کے سارے اَ ثا ثہ کو بھی اَبرام نے حاصل کر کے لوط کے ساتھ وا پس آیا۔ اس کے علا وہ وہ عورتیں جن کو کہ قیدی بنا یا گیا تھا اور دیگر لوگوں کو بھی ساتھ لے کر واپس آ گیا۔

17 اَبرام کدر لا عمر کو اور اُس کے حامی بادشاہوں کو شکست دینے کے بعد اپنے گھر کو واپس لو ٹے۔ تب سدوم کا بادشاہ اَبرام سے ملا قات کر نے کے لئے سوی گھا ٹی تک گیا۔( اب اس کو بادشاہ کی گھا ٹی کے نا م سے پُکا رتے ہیں۔)

ملک صدق

18 سا لم کا بادشاہ ملک صدق بھی اَبرام سے ملنے کیلئے چلا گیا۔ جو خدائے تعالیٰ کے کاہن تھے وہ روٹی اور مئے لئے ہو ئے آئے۔ 19 اور ابرام کو اس طرح دعا دی ،

“اے اَبرام خدائے تعالیٰ تجھے برکت دے۔
    آسمان اور زمین کوپیدا کرنے وا لا و ہی ہے۔
20 اَبرام ، ہم لوگ خدائے تعالیٰ کی حمد کر تے ہیں
جو کہ تیرے دُشمنوں کو شکست دینے کے لئے تیرا مددگار ہے۔”

اَبرام جو کچھ بھی جنگ سے لے آیا اس کا دسواں حصّہ ملک صدق کو دیا۔ 21 تب سدوم کا بادشاہ اَبرام سے کہا کہ اِن تمام چیزوں کو توُ ہی رکھ لینا۔ اور میرے اُن لوگوں کو جن کو دُشمنوں نے اپنے قبضہ میں کر لیا ہے صرف اُن کو مجھے دے دے۔

22 لیکن اَبرام نے اُس سے کہا ، “میں خداوند، خدائے تعالیٰ کے نام پر وعدہ کر تا ہوں جں نے آسمان و زمین بنایا۔ 23 تیری جو بھی چیزیں ہیں میں اُن کو اپنے لئے نہ رکھوں گا۔ اگر چہ وہ ایک دھا گہ ہو یا کسی جوتی کا تسمہ ہو۔ میں اپنے پاس نہ رکھوں گا۔ اس طرح سے تم یہ کہنے کے لا ئق نہیں ہو گے، میں نے اَبرام کوا میر بنایا۔ 24 میرے نوجوانوں نے جو غذا کھا ئی ہے اُس کے سِوا میں کسی اور چیز کو قبول نہیں کروں گا۔ لیکن آپ دوسرے لوگوں کو اُن کا حصّہ دے دیجئے۔ عانیر، اسکال اور ممرے نے مجھے جنگ میں مدد کی۔ ان کو اپنا حصّہ لینے دو۔”

Abram Rescues Lot

14 At the time when Amraphel was king of Shinar,[a](A) Arioch king of Ellasar, Kedorlaomer(B) king of Elam(C) and Tidal king of Goyim, these kings went to war against Bera king of Sodom, Birsha king of Gomorrah, Shinab king of Admah, Shemeber king of Zeboyim,(D) and the king of Bela (that is, Zoar).(E) All these latter kings joined forces in the Valley of Siddim(F) (that is, the Dead Sea Valley(G)). For twelve years they had been subject to Kedorlaomer,(H) but in the thirteenth year they rebelled.

In the fourteenth year, Kedorlaomer(I) and the kings allied with him went out and defeated the Rephaites(J) in Ashteroth Karnaim, the Zuzites in Ham, the Emites(K) in Shaveh Kiriathaim and the Horites(L) in the hill country of Seir,(M) as far as El Paran(N) near the desert. Then they turned back and went to En Mishpat (that is, Kadesh),(O) and they conquered the whole territory of the Amalekites,(P) as well as the Amorites(Q) who were living in Hazezon Tamar.(R)

Then the king of Sodom, the king of Gomorrah,(S) the king of Admah, the king of Zeboyim(T) and the king of Bela (that is, Zoar)(U) marched out and drew up their battle lines in the Valley of Siddim(V) against Kedorlaomer(W) king of Elam,(X) Tidal king of Goyim, Amraphel king of Shinar and Arioch king of Ellasar—four kings against five. 10 Now the Valley of Siddim(Y) was full of tar(Z) pits, and when the kings of Sodom and Gomorrah(AA) fled, some of the men fell into them and the rest fled to the hills.(AB) 11 The four kings seized all the goods(AC) of Sodom and Gomorrah and all their food; then they went away. 12 They also carried off Abram’s nephew Lot(AD) and his possessions, since he was living in Sodom.

13 A man who had escaped came and reported this to Abram the Hebrew.(AE) Now Abram was living near the great trees of Mamre(AF) the Amorite, a brother[b] of Eshkol(AG) and Aner, all of whom were allied with Abram. 14 When Abram heard that his relative(AH) had been taken captive, he called out the 318 trained(AI) men born in his household(AJ) and went in pursuit as far as Dan.(AK) 15 During the night Abram divided his men(AL) to attack them and he routed them, pursuing them as far as Hobah, north of Damascus.(AM) 16 He recovered(AN) all the goods(AO) and brought back his relative Lot and his possessions, together with the women and the other people.

17 After Abram returned from defeating Kedorlaomer(AP) and the kings allied with him, the king of Sodom(AQ) came out to meet him in the Valley of Shaveh (that is, the King’s Valley).(AR)

18 Then Melchizedek(AS) king of Salem(AT) brought out bread(AU) and wine.(AV) He was priest of God Most High,(AW) 19 and he blessed Abram,(AX) saying,

“Blessed be Abram by God Most High,(AY)
    Creator of heaven and earth.(AZ)
20 And praise be to God Most High,(BA)
    who delivered your enemies into your hand.”

Then Abram gave him a tenth of everything.(BB)

21 The king of Sodom(BC) said to Abram, “Give me the people and keep the goods(BD) for yourself.”

22 But Abram said to the king of Sodom,(BE) “With raised hand(BF) I have sworn an oath to the Lord, God Most High,(BG) Creator of heaven and earth,(BH) 23 that I will accept nothing belonging to you,(BI) not even a thread or the strap of a sandal, so that you will never be able to say, ‘I made Abram rich.’ 24 I will accept nothing but what my men have eaten and the share that belongs to the men who went with me—to Aner, Eshkol and Mamre.(BJ) Let them have their share.”

Footnotes

  1. Genesis 14:1 That is, Babylonia; also in verse 9
  2. Genesis 14:13 Or a relative; or an ally