نحمیاہ 7
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
7 دیوار کے دوبارہ بن جانے اور میرے دروازے لگانے ، پہریداروں، گلوکاروں اور لاویوں کو بحال کرنے کے بعد، 2 میں نے اپنے بھا ئی حنا نی کو حنانیاہ کے ساتھ جو کہ قلعہ کا سپہ سالار تھا یروشلم کا نگراں کار بنا یا۔ کیوں کہ حنانی ایک وفادار آدمی تھا اور دوسرے لوگو ں کے مقابلے میں خدا سے زیادہ ڈرتا تھا۔ 3 تب میں نے ان لوگوں سے کہا ، “دن کے پو رے چڑھنے تک یروشلم کے پھاٹکو ں کو کھلنے مت دو۔ اور جب تک وہ لوگ پہرہ دیتے رہتے ہیں ا سوقت تک ان لوگو ں کو دروازوں میں تالا لگا کر رکھنا چا ہئے۔پہریداری کے کام کے لئے یروشلم میں رہ رہے لوگو ں کو چنو۔ ان میں سے کچھ لوگو ں کو پہرہ کی چوکی پر اور دوسرو ں کو انکے اپنے گھرو ں کے نزدیک پہرہ پر رکھو۔ ”
قید سے واپس ہو نے وا لے لوگو ں کی فہرست
4 اب شہر بہت بڑا تھا۔لیکن اس میں لوگ بہت کم تھے اور مکان ابھی تک نہیں بنا ئے گئے تھے۔ 5 اس لئے میرے خدا نے میرے دل میں ایک بات پیدا کی کہ میں شرفاء، حاکموں اور عام لوگو ں کی ایک میٹنگ بلا ؤں۔ مجھے ان لوگو ں کی خاندانی فہرست [a] ملی جو کہ جلاوطنی سے لوٹنے والوں میں پہلے تھے۔ اور اس میں میں نے جو لکھا ہوا پایا وہ مندرجہ ذیل ہے:
6 یہ سب صوبہ کے وہ خاندان ہیں جو کہ آزاد کئے گئے تھے اور قید سے واپس آئے تھے۔( بابل کا بادشا ہ نبو کدنضر ان لوگو ں کو قیدی بنا کر لے گیا تھا۔ یہ لوگ یہودا ہ اور یروشلم کو واپس آئے ہر آدمی اپنے اپنے شہر کو گیا۔) 7 وہ سب جو زربّا بل کے ساتھ آئے تھے: یشوع ، نحمیاہ ،عزریاہ ،رعمیاہ ، نحمانی ، مرد کی ، بلشان، مسفرت،بگوئی ، نحوم اور بعنہ۔ یہ بنی اسرائیلیوں کی فہرست ہے :
8 پر عوُس کی نسلوں سے ۲۱۷۲
9 سفطیاہ کی نسلوں سے ۳۷۲
10 ارح کی نسلوں سے ۶۵۲
11 یشوع اور موآب کے خاندان سے
پخت موآب کی نسل ۲۸۱۸
12 عیلام کی نسلوں سے ۱۲۵۴
13 زتّو کی نسلوں سے ۸۴۵
14 زکی کی نسلوں سے ۷۶۰
15 بنوی کی نسلوں سے ۶۴۸
16 ببائی کی نسلوں سے ۶۲۸
17 عزجاد کی نسلوں سے ۲۳۲۲
18 ادو نقام کی نسلو ں سے ۶۶۷
19 بگوئی کی نسلوں سے ۲۰۶۷
20 عدین کی نسلو ں سے ۶۵۵
21 اطیر کی نسلوں سے حزقیاہ کے خاندان کے ذریعہ ۹۸
22 حشوم کی نسلوں سے ۳۲۸
23 بضی کی نسلوں سے ۳۲۴
24 خارِف کی نسلو ں سے ۱۱۲
25 جبعون کی نسلوں سے ۹۵
26 بیت اللحم اور نطوفہ کے آدمی ۱۸۸
27 عنتوت کے آدمی ۱۲۸
28 بیت عزماوت کے آدمی ۴۲
29 قریت یعریم ، کفیرہ اور بیروت کے آدمی ۷۴۳
30 رامہ اور جبع کے آدمی ۶۲۱
31 مکماس کے آدمی ۱۲۲
32 بیت ایل اور عی کے آدمی ۱۲۳
33 نبو کے دوسرے قصبہ کے آدمی ۵۲
34 عیلام کے دوسرے قصبہ کی نسل سے ۱۲۵۴
35 حارم کی نسل سے ۳۲۰
36 یریحو کی نسل سے ۳۴۵ 37 لود، عادید اور اونو کی نسل سے ۷۲۱
38 سنا آہ کی نسل سے ۳۹۳۰
39 یہ سب کاہن ہیں :
یدعیاہ کے بیٹوں یشوع کے خاندان سے۹۷۳
40 امّر کی نسل سے ۱۰۵۲
41 فَشحُور کی نسل سے ۱۲۴۷
42 حارم کی نسل سے ۱۰۱۷
43 یہ سب لاوی ہیں :
قدمی ایل سے یشوع کی نسلیں ،
یہوداہ کی نسلیں ۷۴
44 یہ سب گلو کارائیں :
جو آسف کی نسل سے ہیں ۴۸
45 یہ سب دربان ہیں :
سلوم ، اطیر ، طلُمون ، عقوب
خطیطاہ اور سوبی کی نسلوں سے ۱۳۸
46 یہ سب خدا کی ہیکل کے خادم ہیں :
ضیحا ، حسُوفا ، طبعوت ،
47 قروس ، سیعّا، فدُون،
48 لِبانا، حجابہ ، شلمی ،
49 حنان ، جدّیل ،حجار،
50 ریا یاہ ، رصین ، نقودا،
51 حزّام، عزّا ،فاسخ،
52 بسی ، معونیم ، نفو شیسم ،
53 بقبوق ، حقّوفہ ، حر حُور ،
54 بضلیت ، محیدہ ، حرشا ،
55 برقوس ، سیسرا ، تامح ،
56 نضیاہ اور خطیفاہ کی نسلیں۔
57 سُلیمان کے خادموں کی نسلیں :
سُوتی ، سُوفرت ، فریدا،
58 یعلہ ، درقُون ، جدّیل ،
59 سفطیاہ ، خطیل ، فوکرت ، ضبائم اور عمّون۔
60 خدا کی ہیکل کے سبھی خادم اور سلیمان کے خادموں کی نسل سے ۳۹۲
61 اور یہ لوگ تھے جو تل ملح ، تل حرسا ، کروب ، ادُون اور اِمّر سے چلے گئے تھے۔ لیکن یہ لوگ یہ ثابت نہ کر سکے کہ انکے خاندان اسرائیل کی نسلوں سے ہیں۔
62 یہ لوگ دِلایا ہ ، طوبیاہ اور نقودہ کی نسلیں ہیں ۶۴۲
63 اور کاہن یہ ہیں:
حبایاہ ، ہقّوص اور برزلّی کی نسلیں۔ (اگر کوئی جِلعاد کے بر زلی کی بیٹی سے شادی کرتا تو وہ اسے بر زلی کی نسل میں شامل کردیا جاتا تھا۔)
64 ان لوگوں نے اپنے خاندانی دستاویزوں کی تلاش کی ، لیکن وہ نہیں پائے۔ اس لئے ان لوگوں کو کاہن بننے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 65 اور صوبہ دار نے ان لوگوں کو کہا کہ وہ کوئی بھی مقدس کھا نا نہیں کھا سکتے جب تک اعلیٰ کاہن اوریم اور تمیم [b] کا استعمال نہ کرے۔
66-67 کل ملا کر پوری جماعت کے لوگوں کی تعداد ۴۲۳۶۰تھی۔ اس میں سے ۷۳۳۷ مر د و عورت مرد ملازم کو کل تعداد میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اور ۲۴۵ مرد و عورت گلو کار بھی تھے۔ 68-69 انکے پاس ۷۳۶ گھو ڑے ، ۲۴۵ خچّر ، ۴۳۵ اونٹ اور ۶۷۲۰ گدھے تھے۔
70 کچھ خاندانوں کے قائدین نے کام کے لئے چندہ بھی دیئے۔ صوبہ دار نے ۱۹ پاؤنڈ سونا خزانہ میں دیا۔ اس نے ۵۰ کٹو رے اور ۵۳۰ چغہ بھی کاہن کے لئے دیئے۔ 71 کچھ خاندانی قائدین نے ۳۷۵ پاؤنڈ سونا اور ۳/۱۱ ٹن چاندی بھی دیئے۔ 72 اور باقی لوگوں نے ۳۷۵ پاؤنڈ سونا کام میں مدد کے لئے خزانہ دیئے لگ بھگ ۳/۱۱ ٹن چاندی اور ۶۷ چغہ کاہنوں کے لئے دیئے۔
73 اور تب کاہن ، لاوی ، دربان ، گلوکار اور کچھ لوگ ، خدا کی ہیکل کے ملازمین اور سبھی اسرائیلی اپنے شہروں میں بس گئے۔ اور سال کے ساتویں مہینے میں سبھی بنی اسرائیل اپنے اپنے شہروں میں بس گئے۔
Footnotes
- نحمیاہ 7:5 خاندانی فہرست دیکھیں عزرا ۲: ۱۔۷
- نحمیاہ 7:65 اور یم اور تمیم خاص پتھر جسے عدل کے سینہ بند میں رکھا جاتا تھا اور اعلیً کاہن خدا سے جواب پوچھنے کے لئے استعمال کرتے تھے۔
Nehemiah 7
New International Version
7 After the wall had been rebuilt and I had set the doors in place, the gatekeepers,(A) the musicians(B) and the Levites(C) were appointed. 2 I put in charge of Jerusalem my brother Hanani,(D) along with Hananiah(E) the commander of the citadel,(F) because he was a man of integrity and feared(G) God more than most people do. 3 I said to them, “The gates of Jerusalem are not to be opened until the sun is hot. While the gatekeepers are still on duty, have them shut the doors and bar them. Also appoint residents of Jerusalem as guards, some at their posts and some near their own houses.”
The List of the Exiles Who Returned(H)
4 Now the city was large and spacious, but there were few people in it,(I) and the houses had not yet been rebuilt. 5 So my God put it into my heart to assemble the nobles, the officials and the common people for registration by families. I found the genealogical record of those who had been the first to return. This is what I found written there:
6 These are the people of the province who came up from the captivity of the exiles(J) whom Nebuchadnezzar king of Babylon had taken captive (they returned to Jerusalem and Judah, each to his own town, 7 in company with Zerubbabel,(K) Joshua, Nehemiah, Azariah, Raamiah, Nahamani, Mordecai, Bilshan, Mispereth, Bigvai, Nehum and Baanah):
The list of the men of Israel:
8 the descendants of Parosh | 2,172 |
9 of Shephatiah | 372 |
10 of Arah | 652 |
11 of Pahath-Moab (through the line of Jeshua and Joab) | 2,818 |
12 of Elam | 1,254 |
13 of Zattu | 845 |
14 of Zakkai | 760 |
15 of Binnui | 648 |
16 of Bebai | 628 |
17 of Azgad | 2,322 |
18 of Adonikam | 667 |
19 of Bigvai | 2,067 |
20 of Adin(L) | 655 |
21 of Ater (through Hezekiah) | 98 |
22 of Hashum | 328 |
23 of Bezai | 324 |
24 of Hariph | 112 |
25 of Gibeon | 95 |
26 the men of Bethlehem and Netophah(M) | 188 |
27 of Anathoth(N) | 128 |
28 of Beth Azmaveth | 42 |
29 of Kiriath Jearim, Kephirah(O) and Beeroth(P) | 743 |
30 of Ramah and Geba | 621 |
31 of Mikmash | 122 |
32 of Bethel and Ai(Q) | 123 |
33 of the other Nebo | 52 |
34 of the other Elam | 1,254 |
35 of Harim | 320 |
36 of Jericho(R) | 345 |
37 of Lod, Hadid and Ono(S) | 721 |
38 of Senaah | 3,930 |
39 The priests:
the descendants of Jedaiah (through the family of Jeshua) | 973 |
40 of Immer | 1,052 |
41 of Pashhur | 1,247 |
42 of Harim | 1,017 |
43 The Levites:
the descendants of Jeshua (through Kadmiel through the line of Hodaviah) | 74 |
44 The musicians:(T)
the descendants of Asaph | 148 |
45 The gatekeepers:(U)
the descendants of | |
Shallum, Ater, Talmon, Akkub, Hatita and Shobai | 138 |
46 The temple servants:(V)
the descendants of |
Ziha, Hasupha, Tabbaoth, |
47 Keros, Sia, Padon, |
48 Lebana, Hagaba, Shalmai, |
49 Hanan, Giddel, Gahar, |
50 Reaiah, Rezin, Nekoda, |
51 Gazzam, Uzza, Paseah, |
52 Besai, Meunim, Nephusim, |
53 Bakbuk, Hakupha, Harhur, |
54 Bazluth, Mehida, Harsha, |
55 Barkos, Sisera, Temah, |
56 Neziah and Hatipha |
57 The descendants of the servants of Solomon:
the descendants of |
Sotai, Sophereth, Perida, |
58 Jaala, Darkon, Giddel, |
59 Shephatiah, Hattil, |
Pokereth-Hazzebaim and Amon |
60 The temple servants and the descendants of the servants of Solomon(W) | 392 |
61 The following came up from the towns of Tel Melah, Tel Harsha, Kerub, Addon and Immer, but they could not show that their families were descended from Israel:
62 the descendants of | |
Delaiah, Tobiah and Nekoda | 642 |
63 And from among the priests:
the descendants of |
Hobaiah, Hakkoz and Barzillai (a man who had married a daughter of Barzillai the Gileadite and was called by that name). |
64 These searched for their family records, but they could not find them and so were excluded from the priesthood as unclean. 65 The governor, therefore, ordered them not to eat any of the most sacred food until there should be a priest ministering with the Urim and Thummim.(X)
66 The whole company numbered 42,360, 67 besides their 7,337 male and female slaves; and they also had 245 male and female singers. 68 There were 736 horses, 245 mules,[a] 69 435 camels and 6,720 donkeys.
70 Some of the heads of the families contributed to the work. The governor gave to the treasury 1,000 darics[b] of gold, 50 bowls and 530 garments for priests. 71 Some of the heads of the families(Y) gave to the treasury for the work 20,000 darics[c] of gold and 2,200 minas[d] of silver. 72 The total given by the rest of the people was 20,000 darics of gold, 2,000 minas[e] of silver and 67 garments for priests.(Z)
73 The priests, the Levites, the gatekeepers, the musicians and the temple servants,(AA) along with certain of the people and the rest of the Israelites, settled in their own towns.(AB)
Ezra Reads the Law
When the seventh month came and the Israelites had settled in their towns,(AC)
Footnotes
- Nehemiah 7:68 Some Hebrew manuscripts (see also Ezra 2:66); most Hebrew manuscripts do not have this verse.
- Nehemiah 7:70 That is, about 19 pounds or about 8.4 kilograms
- Nehemiah 7:71 That is, about 375 pounds or about 170 kilograms; also in verse 72
- Nehemiah 7:71 That is, about 1 1/3 tons or about 1.2 metric tons
- Nehemiah 7:72 That is, about 1 1/4 tons or about 1.1 metric tons
2007 by Bible League International
Holy Bible, New International Version®, NIV® Copyright ©1973, 1978, 1984, 2011 by Biblica, Inc.® Used by permission. All rights reserved worldwide.
NIV Reverse Interlinear Bible: English to Hebrew and English to Greek. Copyright © 2019 by Zondervan.