Add parallel Print Page Options

منصف تولع

10 ابی ملک کے مرنے کے بعد بنی اسرا ئیلیوں کی حفاظت کے لئے خدا کی جانب سے دوسرا منصف بھیجا گیا۔ اُس آدمی کا نام تولع تھا۔ تو لع فوّہ نامی آدمی کا بیٹا تھا۔ فوّہ دو دو نامی آدمی کا بیٹا تھا۔ تو لع اِشکار کے خاندانی گروہ سے تھا۔ تو لع سمیر شہر میں رہتا تھا۔ سمیر شہر افرا ئیم کے پہا ڑی ملک میں تھا۔ تو لع بنی اسرا ئیلیوں کے لئے تیئس سال تک منصف رہا۔ تب تولع مر گیا اور سمیر شہر میں دفنا یا گیا۔

منصف یائیر

تو لع کے مرنے کے بعد خدا کی طرف سے ایک اور منصف بھیجا گیا۔ اُس آدمی کانام یا ئیر تھا۔ یا ئیر جِلعاد کے علاقے میں رہتا تھا۔ یائیر بنی اسرا ئیلیوں کے لئے بائیس سال تک منصف رہا۔ یا ئیر کے تیس بیٹے تھے وہ تیس بیٹے تیس گدھوں پر سوار ہو تے تھے وہ تیس بیٹے جلعاد کے علاقے میں تیس قصبوں پر اقتدار رکھتے تھے۔ آج بھی وہ یا ئیر کا قصبہ کہلا تا ہے۔ یا ئیر مرگیا اور قامون شہر میں دفنا یا گیا۔

عمّونی لوگوں کا اسرا ئیلیوں کے خلاف لڑنا

بنی اسرا ئیلیوں نے ایک بار پھر وہی کیا جسے خداوند نے بُرا سمجھا۔ وہ بعّل اور عستارات کی مورتیوں کی پرستش کرتے تھے۔ وہ ارام ، صیدا ، موآب ، عمّون اور فلسطینیوں کے دیوتاؤں کی پرستش کرتے تھے۔ بنی اسرا ئیلیوں نے خداوند کو چھو ڑ دیا اور اس کی خدمت بند کر دی۔

اس لئے خداوند نے بنی اسرا ئیلیوں پر غصّہ کیا۔ خداوند نے فلسطینیوں اور عمّونیوں کو انہیں شکست دینے دی۔ اسی سال ان لوگوں نے بنی اسرا ئیلیوں کو تباہ کیا جو جلعاد کے علاقے میں دریا ئے یردن کے مشرق میں رہتے تھے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں عمّونی لوگ رہ چکے تھے۔ اسرا ئیل کے وہ لوگ اٹھا رہ سال سے تکلیفیں اٹھا تے رہے۔ تب عموّنی لوگ دریا ئے یردن کے پا ر گئے۔ وہ لوگ یہوداہ ، بنیمین اور افرا ئیم کے لوگوں کے خلاف لڑنے گئے۔ عموّنی لوگوں نے بنی اسرا ئیلیوں کی زندگی کو تکلیف دہ بنا دی۔

10 اس لئے بنی اسرا ئیلیوں نے خداوند کو پکا را اور کہا ، “اے خدا ہم لوگوں نے تیرے خلاف گناہ کئے ہیں۔ ہم لوگوں نے اپنے خدا کو چھوڑا اور بعل کی مورتیوں کی پرستش کی۔”

11 خداوند نے بنی اسرا ئیلیوں کو جواب دیا ، “تم لوگو ں نے مجھے اس وقت رو کر پکارا جب مصری ، اموری اور فلسطینی لوگوں نے تم پر ظلم کیا میں نے تمہیں ان لوگوں سے بچا یا۔ 12 تم لوگ تب چلاّ ئے جب صیدون کے لوگ، عمالیقوں اور مدیانیوں نے تم پر ظلم کیا میں نے ان لوگوں سے بھی تمہیں بچا یا۔ 13 لیکن تم نے مجھ کو چھو ڑا ہے تم نے دوسرے خداؤں کی عبادت کی ہے اس لئے میں نے تمہیں پھر بچانے سے انکار کیا ہے۔ 14 تم ان خدا ؤں کے پاس جا ؤ اور روؤ جسے تم نے اپنے لئے چنا ہے۔ یہ وہی ہیں جو تمہیں تمہا ری پریشانی سے بچا ئیں گے۔”

15 لیکن بنی اسرا ئیلیوں نے خداوند سے کہا ، “ہم لوگو ں نے گناہ کئے ہیں تو ہم لوگوں کے ساتھ جو چا ہتا ہے کر لیکن آج ہما ری حفاظت کر۔” 16 تب بنی اسرا ئیلیوں نے غیر ملکی دیوتاؤں کو پھینک دیا انہوں نے پھر سے خداوند کی عبادت شروع کی۔ اس لئے خداوند انہیں اور تکلیف اٹھا تے نہیں دیکھ سکا۔

افتاح کو قائد چُناجانا

17 عمونی لوگ جنگ کرنے کے لئے ایک ساتھ جمع ہو ئے ان کا خیمہ جلعاد کے علاقے میں تھا۔ بنی اسرا ئیل ایک ساتھ جمع ہو ئے۔ ان کا خیمہ مصفاہ شہر میں تھا۔ 18 جلعاد کے علاقے میں رہنے وا لے لوگوں کے قائدین نے کہا ، “جو کو ئی عمّون کے لوگوں کے خلاف حملہ کرنے میں رہنما ئی کرے گا وہی جلعاد کے تمام باشندوں کا قائد ہو گا۔

Tola

10 After the time of Abimelek,(A) a man of Issachar(B) named Tola son of Puah,(C) the son of Dodo, rose to save(D) Israel. He lived in Shamir,(E) in the hill country of Ephraim. He led[a] Israel twenty-three years; then he died, and was buried in Shamir.

Jair

He was followed by Jair(F) of Gilead, who led Israel twenty-two years. He had thirty sons, who rode thirty donkeys.(G) They controlled thirty towns in Gilead, which to this day are called Havvoth Jair.[b](H) When Jair(I) died, he was buried in Kamon.

Jephthah

Again the Israelites did evil in the eyes of the Lord.(J) They served the Baals and the Ashtoreths,(K) and the gods of Aram,(L) the gods of Sidon,(M) the gods of Moab, the gods of the Ammonites(N) and the gods of the Philistines.(O) And because the Israelites forsook the Lord(P) and no longer served him, he became angry(Q) with them. He sold them(R) into the hands of the Philistines and the Ammonites, who that year shattered and crushed them. For eighteen years they oppressed all the Israelites on the east side of the Jordan in Gilead,(S) the land of the Amorites. The Ammonites also crossed the Jordan to fight against Judah,(T) Benjamin and Ephraim;(U) Israel was in great distress. 10 Then the Israelites cried(V) out to the Lord, “We have sinned(W) against you, forsaking our God and serving the Baals.”(X)

11 The Lord replied, “When the Egyptians,(Y) the Amorites,(Z) the Ammonites,(AA) the Philistines,(AB) 12 the Sidonians, the Amalekites(AC) and the Maonites[c](AD) oppressed you(AE) and you cried to me for help, did I not save you from their hands? 13 But you have forsaken(AF) me and served other gods,(AG) so I will no longer save you. 14 Go and cry out to the gods you have chosen. Let them save(AH) you when you are in trouble!(AI)

15 But the Israelites said to the Lord, “We have sinned. Do with us whatever you think best,(AJ) but please rescue us now.” 16 Then they got rid of the foreign gods among them and served the Lord.(AK) And he could bear Israel’s misery(AL) no longer.(AM)

17 When the Ammonites were called to arms and camped in Gilead, the Israelites assembled and camped at Mizpah.(AN) 18 The leaders of the people of Gilead said to each other, “Whoever will take the lead in attacking the Ammonites will be head(AO) over all who live in Gilead.”

Footnotes

  1. Judges 10:2 Traditionally judged; also in verse 3
  2. Judges 10:4 Or called the settlements of Jair
  3. Judges 10:12 Hebrew; some Septuagint manuscripts Midianites