Add parallel Print Page Options

کچھ تو کر نا ہے

میرے پیارے بھائیو اور بہنو! میں تم سے محبت کر تا ہوں اور تمہیں دیکھنا چاہتا ہوں تم میری خوشیاں ہو اور مجھے تم پر فخر ہو تا ہے۔ خدا وند پر مضبوطی سے قائم رہو جیسا کہ میں بیان کر چکا ہوں۔

میں یُودیہ اور سین اور تیخی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ خدا وند میں ایک جیسے قول وقرار کو بنائے رکھیں۔ اور میں تم سے کہتا ہوں میرے وفادار ساتھیو تو ان عورتوں کی مدد کر کیوں کہ انہوں نے میرے ساتھ خدمت کی ہے اور خوش خبری کا کلام سنا نے میں عظیم دکھ بر داشت کی ہے۔انہوں نے کلیمینس اور دوسروں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے ان کے نام کتاب حیات [a] میں لکھے گئے ہیں۔

ہمیشہ خداوند میں خوش رہو میں دوبارہ کہتا ہوں کہ خوش رہو۔

تمام لوگوں کو یہ دیکھنے دو کہ تم مہربان ہو خداوند جلد ہی آرہا ہے۔ کسی بھی چیز کے متعلق غم نہ کرو لیکن خدا سے ہمیشہ دعا کر کے اور التجا کر کے اپنی ضرورتوں کو پورا کرو۔ اور جب بھی دعا کرو شکریہ کے ساتھ کرو۔ اور خدا کی سلامتی تمہا رے دلوں اور دما غوں کو یسوع مسیح میں رکھے وہ جو سلامتی خدا دیتا ہے بہت ہی عظیم ہے اور ہما ری سمجھ میں نہ آنے وا لی ہے۔

بھائیو اور بہنو! ان چیزوں کے متعلق سوچتے رہو جو اچھے اور لا ئق تعریف ہیں ان چیزوں کے متعلق سوچو جوسچا ئی اور عزت،راستی،پاکبا زی،خوبصور تی، اور عزت کے قا بل ہیں۔ اور وہی چیزیں کرو جو تم نے مجھ سے سیکھی ہیں۔ وہ جو حا صل کیا جو تم نے مجھ سے سنا ہے مجھے کر تے دیکھا ہے اور سلامتی کا خدا ہما رے ساتھ رہے گا۔

فیلّپی مسیحیوں کے لئے پوُ لس کا شکر کرنا

10 میں خداوند میں بہت زیادہ خوش ہوں کہ تم نے اپنی توجہ میرے لئے دوبارہ دکھا ئی۔ تم نے اس کو میرے لئے جاری رکھا لیکن تمہیں یہ دکھا نے کا موقع نہ ملا۔ 11 میں یہ سب چیزیں اس لئے نہیں کہتا کہ مجھے تم سے کچھ چاہئے جو کچھ میرے پاس ہے اس سے میں مطمئن ہوتا ہوں اور جو کچھ ہو نے وا لا ہے اس سے بھی مطمئن ہوں۔ 12 میں جانتا ہوں کہ مجھے کس طرح چھوٹا رہنا ہے اور یہ بھی جانتا ہوں امیری میں کس طرح رہناہے کیسا بھی وقت ہو کو ئی بھی حا لا ت ہو چاہے پیٹ بھرا ہوا ہو اور چاہے بھو کا ہو ،چاہے پاس میں بہت کچھ ہو اور چاہے کچھ بھی نہ ہو خوش رہنے کا راز سیکھا۔ 13 میں ہر چیز مسیح کے ذریعے کر سکتا ہوں کیوں کہ وہ مجھے طاقت دیتا ہے۔

14 لیکن یہ اچھا ہوا کہ جو تم نے میری مدد کی جب کہ میں مدد چاہتا تھا۔ 15 فیلّپی لوگو!یاد رکھو جب میں نے پہلی بار خدا کے کلام کی خوش خبری دی جب میں نے مکدنیہ کو چھو ڑا کو ئی بھی کلیسا ایسی نہ تھی جو لینے اور دینے میں میری مدد کی ہو۔ 16 کئی مرتبہ تم نے میری ضرورت کی چیزیں روانہ کی جب میں تھسّلنیکے میں تھا۔ 17 حقیقت میں یہ میرا تحفہ نہیں تھا کہ میں تم سے بعد میں لے لوں لیکن میں ہوشیار رہنا چاہتا ہوں۔ تم میں وہ نیکیاں ہوں جو کسی کو دینے سے ملتی ہیں۔ 18 میرے پاس ضرورت کی ہر چیز ہے بلکہ حقیقت میں میری ضرورت سے زیادہ ہی میرے پاس ہے وہ تحفے اپفرِدتُس کے ذریعہ سے میری ضرورتوں کو پو را کر نے کے لئے بھیجے۔ تمہارے تحفے نذر چڑھا نے کی میٹھی خوشبو جیسی ہیں جو خدا کے لئے نذر کر تے ہیں اس قربانی کو خدا خوش ہو کر قبول کر تا ہے۔ 19 میرا خدا بہت دولت والا ہے ،مسیح یسوع کے جلال سے وہ تمہاری ضرورتوں کو اپنی دولت سے پو را کریگا۔ 20 ہمارے خدا اور باپ کا جلال ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رہے آمین۔

21 ہر ایک مقدس لوگ سے جو مسیح یسوع میں ہے سلام کہو۔ وہ خدا کے لوگ جو میرے ساتھ ہیں وہ تم کو سلام کہتے ہیں۔ 22 خدا کے تمام لوگ بھی تم کو سلام کہتے ہیں اور تمام قیصر کے محل کے اہل ایمان بھی سلام کہتے ہیں۔

23 خدا وند یسوع مسیح کا فضل تم سب پر ہو تا رہے۔ (آمین)

Footnotes

  1. فِلِپّیُوں 4:3 کتاب حیات یہ خدا کی کتاب ہے اس میں خدا کے تمام چنیدہ لوگوں کے نام ہیں مکاشفہ ۵:۳؛۲۷:۲۱

Closing Appeal for Steadfastness and Unity

Therefore, my brothers and sisters, you whom I love and long for,(A) my joy and crown, stand firm(B) in the Lord in this way, dear friends!

I plead with Euodia and I plead with Syntyche to be of the same mind(C) in the Lord. Yes, and I ask you, my true companion, help these women since they have contended at my side in the cause of the gospel, along with Clement and the rest of my co-workers,(D) whose names are in the book of life.(E)

Final Exhortations

Rejoice in the Lord always. I will say it again: Rejoice!(F) Let your gentleness be evident to all. The Lord is near.(G) Do not be anxious about anything,(H) but in every situation, by prayer and petition, with thanksgiving, present your requests to God.(I) And the peace of God,(J) which transcends all understanding,(K) will guard your hearts and your minds in Christ Jesus.

Finally, brothers and sisters, whatever is true, whatever is noble, whatever is right, whatever is pure, whatever is lovely, whatever is admirable—if anything is excellent or praiseworthy—think about such things. Whatever you have learned or received or heard from me, or seen in me—put it into practice.(L) And the God of peace(M) will be with you.

Thanks for Their Gifts

10 I rejoiced greatly in the Lord that at last you renewed your concern for me.(N) Indeed, you were concerned, but you had no opportunity to show it. 11 I am not saying this because I am in need, for I have learned to be content(O) whatever the circumstances. 12 I know what it is to be in need, and I know what it is to have plenty. I have learned the secret of being content in any and every situation, whether well fed or hungry,(P) whether living in plenty or in want.(Q) 13 I can do all this through him who gives me strength.(R)

14 Yet it was good of you to share(S) in my troubles. 15 Moreover, as you Philippians know, in the early days(T) of your acquaintance with the gospel, when I set out from Macedonia,(U) not one church shared with me in the matter of giving and receiving, except you only;(V) 16 for even when I was in Thessalonica,(W) you sent me aid more than once when I was in need.(X) 17 Not that I desire your gifts; what I desire is that more be credited to your account.(Y) 18 I have received full payment and have more than enough. I am amply supplied, now that I have received from Epaphroditus(Z) the gifts you sent. They are a fragrant(AA) offering, an acceptable sacrifice, pleasing to God. 19 And my God will meet all your needs(AB) according to the riches of his glory(AC) in Christ Jesus.

20 To our God and Father(AD) be glory for ever and ever. Amen.(AE)

Final Greetings

21 Greet all God’s people in Christ Jesus. The brothers and sisters who are with me(AF) send greetings. 22 All God’s people(AG) here send you greetings, especially those who belong to Caesar’s household.

23 The grace of the Lord Jesus Christ(AH) be with your spirit.(AI) Amen.[a]

Footnotes

  1. Philippians 4:23 Some manuscripts do not have Amen.