Add parallel Print Page Options

موآب کو سزا

خداوند یہ کہتا ہے: “میں موآب کے لوگوں کو ان کے کئی گنا ہو ں کے لئے ضرور سزا دونگا۔کیوں؟ کیونکہ موآب نے ادوم کے بادشاہ کی ہڈیوں کو جلا کر چونا بنا یا۔ اسلئے میں موآب میں آ گ لگا ؤں گا اور وہ آگ قریوت کے قلعو ں کو فنا کریگی۔ دہشت ناک چیخیں اور بگل کی آواز ہو گی اور مو آب مر جا ئے گا۔ اس لئے میں مو آب کے بادشا ہوں کو ختم کردوں گا اور میں مو آب کے سبھی لوگو ں کو مار ڈا لوں گا۔” خداوند فرماتا ہے۔

یہودا ہ کو سزا

خداوند یوں فرماتا ہے: “میں یہودا ہ کو ان کے کئی گنا ہوں کے لئے ضرور سزا دونگا کیوں؟ کیوں کہ انہوں نے خداوند کے احکام کو ماننے سے انکار کیا۔انہوں نے ان احکام کو قائم نہیں رکھا۔ان کے باپ دادا نے جھوٹ پر یقین کیا اور ان جھو ٹی باتوں کی وجہ سے بنی یہوداہ نے خدا کی اطاعت نہ کی۔ اس لئے میں یہودا ہ میں آگ لگا ؤں گا اور یہ آگ یروشلم کے قلعو ں کو فنا کریگی۔”

اسرائیل کو سزا

خداوند یہ کہتا ہے: “میں اسرا ئیل کو انکے کئی گنا ہوں کے لئے سزا ضرور دونگا۔کیوں؟ کیونکہ انہوں نے چاندی کے چند سکوں کے لئے صادق لوگوں کو بیچ دیا۔ انہوں نے ایک جو ڑی جو تے کیلئے غریب لوگوں کو بیچا۔ انہوں نے ان غریب لوگوں کو دھکّہ دیکر منہ کے بل گرا یا اور وہ ان کو کچلتے ہوئے گئے۔ انہوں نے خاکسار لوگوں کی ایک نہ سنی۔باپ اور بیٹا ایک ہی عورت کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے۔ انہوں نے میرے مقدس نام کی بے حرمتی کی اور اسے تبا ہ کیا۔ انہوں نے غریبوں کے کپڑوں کو لیا اور ان پر غالیچہ کی طرح تب تک بیٹھے جب تک کہ وہ قربان گا ہ پر عبادت کر تے رہے۔ انہوں نے غریبوں کے کپڑوں کو گروی رکھا اور سکّے قرض کے طور پر دیئے۔ انہوں نے لوگو ں کو جرمانہ دینے پر مجبور کیا اور اس جرمانہ کی رقم سے اپنے خدا کی ہیکل میں پینے کے لئے مئے خریدی۔

“حالانکہ میں نے ہی ان کے سامنے اموریوں کو فنا کیا۔ جو دیوارو ں کی مانند بلند اور بلوطوں کی مانند مضبوط تھے۔ وہاں میں نے ہی اوپر سے ان کا پھل برباد کیا اور نیچے سے ان کی جڑی کا ٹیں۔

10 “وہ میں ہی تھا جو تمہیں مصر سے نکال کر لا یا۔ چالیس برس تک میں تمہیں بیابان سے ہو تے ہو ئے لا یا۔ میں نے تمہیں اموریوں کی زمین پر قبضہ کر لینے میں مدد دی۔ 11 میں نے تمہا رے کچھ بیٹوں کو نبی چنا۔ میں نے تمہا رے نو جوان آدمیوں میں سے کچھ کو نذیری بنا یا۔ اے بنی اسرائیل! کیا یہ سچ نہیں ہے ” خداوند نے یہ سب کہا، 12 “لیکن تم لوگوں نے نذیریوں کو مئے پلا ئی۔ تم نے نبیوں کو نبوت کر نے سے رو کا۔ 13 تم لوگ میرے لئے بھاری بوجھ کی طرح ہو۔ میں اس گاڑی کی طرح ہوں جو ڈھیر سا اناج لدے ہو نے کی سبب جھکی ہو ئی ہو۔ 14 کو ئی بھی شخص بچ کر نکل نہیں پا ئے گا۔ یہاں تک کہ تیز دوڑنے وا لا بھی۔زور آور کا زور بھی نہیں رہیگا۔ سپا ہی اپنے کو نہیں بچا پا ئیں گے۔ 15 کمان اور تیر وا لے بھی نہیں بچا ئے جا ئیں گے۔ تیز دوڑ نے وا لے بھی نہیں بچیں گے۔ اور تیز سوار بھی اپنی جان نہیں بچا پا ئیں گے۔ 16 اس دن جنگجو ؤں میں سے جو کو ئی سچ مچ دلا ور ہے حفاظت کیلئے ننگا دو ڑیں گے۔” خداوند نے یہ فرمایا تھا۔

This is what the Lord says:

“For three sins of Moab,(A)
    even for four, I will not relent.
Because he burned to ashes(B)
    the bones of Edom’s king,
I will send fire on Moab
    that will consume the fortresses of Kerioth.[a](C)
Moab will go down in great tumult
    amid war cries(D) and the blast of the trumpet.(E)
I will destroy her ruler(F)
    and kill all her officials with him,”(G)
says the Lord.(H)

This is what the Lord says:

“For three sins of Judah,(I)
    even for four, I will not relent.
Because they have rejected the law(J) of the Lord
    and have not kept his decrees,(K)
because they have been led astray(L) by false gods,[b](M)
    the gods[c] their ancestors followed,(N)
I will send fire(O) on Judah
    that will consume the fortresses(P) of Jerusalem.(Q)

Judgment on Israel

This is what the Lord says:

“For three sins of Israel,
    even for four, I will not relent.(R)
They sell the innocent for silver,
    and the needy for a pair of sandals.(S)
They trample on the heads of the poor
    as on the dust of the ground
    and deny justice to the oppressed.
Father and son use the same girl
    and so profane my holy name.(T)
They lie down beside every altar
    on garments taken in pledge.(U)
In the house of their god
    they drink wine(V) taken as fines.(W)

“Yet I destroyed the Amorites(X) before them,
    though they were tall(Y) as the cedars
    and strong as the oaks.(Z)
I destroyed their fruit above
    and their roots(AA) below.
10 I brought you up out of Egypt(AB)
    and led(AC) you forty years in the wilderness(AD)
    to give you the land of the Amorites.(AE)

11 “I also raised up prophets(AF) from among your children
    and Nazirites(AG) from among your youths.
Is this not true, people of Israel?”
declares the Lord.
12 “But you made the Nazirites drink wine
    and commanded the prophets not to prophesy.(AH)

13 “Now then, I will crush you
    as a cart crushes when loaded with grain.(AI)
14 The swift will not escape,(AJ)
    the strong(AK) will not muster their strength,
    and the warrior will not save his life.(AL)
15 The archer(AM) will not stand his ground,
    the fleet-footed soldier will not get away,
    and the horseman(AN) will not save his life.(AO)
16 Even the bravest warriors(AP)
    will flee naked on that day,”
declares the Lord.

Footnotes

  1. Amos 2:2 Or of her cities
  2. Amos 2:4 Or by lies
  3. Amos 2:4 Or lies