Add parallel Print Page Options

یروشلم کا مستقبل

اے یروشلم! تمہا رے لوگ خدا کے خلاف لڑے۔ تمہارے لوگوں نے کئی لوگوں کو چوٹ پہنچا اور تم ناپاک ہو ئے۔ تمہارے لوگ میری ایک نہیں سنے۔ وہ میری تعلیم کو قبول نہیں کر تے۔ یروشلم نے خداوند پر توکل نہیں کیا۔ وہ اپنے خدا کے پاس نہیں گئی۔ یروشلم کے امراء گرجنے وا لے شیر ببر ہیں۔ اس کے قاضی بھیڑیوں کی طرح ہیں جو شام کو نکلتے ہیں اور صبح تک کچھ نہیں چھو ڑ تے ہیں۔ اس کے نبی اپنے پو شیدہ منصوبوں کو ہمیشہ زیادہ سے زیادہ پانے کے لئے بنا رہے ہیں۔ اس کے کاہنو ں نے پاک چیزوں کو ناپاک کیا ہے۔ انہوں نے خدا کی تعلیمات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ لیکن خدا اب بھی اس شہر میں ہے اور وہ اس کی خاطر ہمیشہ کر تا رہے گا۔خدا کچھ بھی بُرا نہیں کرتا وہ اپنے لوگوں کی بھلا ئی کر تا چلا آرہا ہے۔ وہ ہر صبح بلاناغہ اپنی عدالت ظا ہر کر تا ہے مگر بے انصاف آدمی شرم کو نہیں جانتا۔

خدا کہتا ہے، “میں نے پو ری قوموں کو فنا کیا ہے۔ میں نے ان کے بُر جوں کو نیست ونابود کیاہے۔ میں نے ان کی سڑ کیں برباد کی ہیں اور ا ب وہاں کو ئی نہیں جا تا۔ ان کے شہر ویران ہیں ان میں اب کو ئی نہیں رہتا۔ میں تم سے یہ اس لئے کہہ رہا ہوں تا کہ تم سبق لو۔ میں چاہتا ہوں کہ تم مجھ سے ڈرو اور میرا احترام کرو۔ اگر تم ایسا کرو گے تو تمہا را گھر نیست ونابود نہیں ہو گا۔ اگر تم ایسا کرو گے تو میں اپنے بنا ئے منصوبے کے تحت تمہیں سزا نہیں دوں گا۔” لیکن وہ برے لوگ ویسے ہی برے کام اور زیادہ کرنا چا ہتے ہیں جنہیں انہوں نے پہلے ہی کر رکھا ہے۔

پس خداوند فرماتا ہے، “میرے منتظر رہو جب تک کہ میں فیصلہ کر نے کے لئے کھڑا نہ ہو جا ؤں جیسا کہ میں نے ساری قوموں اور مملکتوں کو اکٹھا کر نے کا ارادہ کر لیا ہے تا کہ میں اپنا شدید غصہ ان لوگوں پر برپا کرو ں گا۔ اور میری غیرت کی آگ ساری زمین کو کھا جا ئے گی۔ تب میں لوگوں کو دیگر قوموں سے مختلف کروں گا تا کہ وہ صاف زبان بو ل سکیں اور وہ خداوند کے نام کی ستائش کریں۔ وہ سبھی ایک ساتھ میری عبادت کریں گے۔ 10 “لوگ کوش میں ندی کی دوسری جانب پو را راستہ طئے کر کے آئیں گے میرے بکھرے لوگ میرے پاس آئیں گے۔ میرے عبادت گزار میرے پاس آئیں گے اور میرے لئے تحفہ لا ئیں گے۔

11 “اے یروشلم! تب تم آگے چل کر ان بُرے کامو ں کے لئے جسے تیرے لوگوں نے میرے خلاف کئے ہیں شرمندگی محسوس نہیں کرو گی؟ کیوں کہ میں سبھی مغرور لوگوں کو دور کردوں گا۔ ان مغرور لوگوں میں سے کو ئی بھی میرے کو ہ مقدس پر نہیں رہ پا ئے گا۔ 12 میں صرف عاجزانہ طبیعت وا لے اور خاکسار لوگو ں کو اپنے شہر (یروشلم ) میں رہنے کی اجازت دوں گا۔ اور انہیں خداوند کے نام پر پو را ایمان ہو گا۔ 13 باقی بنی اسرائیل نہ بدی کریں گے نہ جھوٹ بو لیں گے اور نہ ان کے منہ میں دغا کی باتیں پا ئی جا ئیں گی بلکہ وہ کھا ئیں گے اور لیٹے رہیں گے۔ اور کو ئی ان کو نہ ڈرا ئے گا۔”

خوشی کا نغمہ

14 اے صیون کی بیٹی گا ؤ! اور مسرور رہو۔
    اے اسرائیل خوشی سے چلاؤ!
    اے یروشلم! پو رے دل سے خوشی منا اور شادماں ہو۔
15 کیوں؟ کیوں کہ خداوند نے تمہا ری سزا روک دی۔
    اس نے تمہا رے دشمنوں کو نکال دیا۔
خداوند اسرائیل کا بادشا ہ تمہا رے اندر ہے۔
    تم پھر مصیبت کو نہ دیکھو گے۔
16 اس وقت یروشلم سے کہا جا ئے گا، ہراساں نہ ہو!
    اے صیون تیرے ہاتھ ڈھیلے نہ ہوں۔
17 خداوند تمہا را خدا تمہا رے ساتھ ہے۔
    وہ قادر ہے۔
    وہ تمہا ری حفا ظت کرے گا۔
وہ دکھا ئے گا کہ تم سے کتنا پیار کر تا ہے۔
    وہ دکھا ئے گا کہ وہ تمہا رے ساتھ کس قدر مسرور ہے۔
وہ خوشیاں منا ئے گا اور شادماں ہو گا۔
18     جیسے لوگ ایک دعوت میں ہو ں۔”
خداوند فرماتا ہے، “میں تمہارے شرمندگی دور کرونگا۔
    میں ان لوگوں کو تمہیں نقصان پہنچانے سے روکونگا۔
19 اس وقت میں لوگو ں کو سزا دوں گا۔ جنہوں نے تمہیں چو ٹ پہنچا ئی۔
    میں اپنے زخمی لوگوں کی حفاظت کروں گا۔
میں ان لوگوں کو واپس لا ؤں گا جنہیں بھاگنے پر مجبور کیا گیا تھا
    اور میں انہیں ناموری بخشونگا۔ لوگ ہر جگہ ان کی ستائش کریں گے۔
20 اس وقت میں تمہیں وا پس لا ؤں گا۔
    میں تمہیں ایک ساتھ وا پس لا ؤنگا۔
میں تمہیں ناموری دوں گا۔ سبھی لوگ تمہا ری ستائش کریں گے۔
    یہ تب ہو گا جب میں تمہا ری آنکھوں کے سامنے تم اسیروں کو وا پس لا ؤنگا۔
خداوند نے یہ سب کہا۔

Jerusalem

Woe to the city of oppressors,(A)
    rebellious(B) and defiled!(C)
She obeys(D) no one,
    she accepts no correction.(E)
She does not trust(F) in the Lord,
    she does not draw near(G) to her God.
Her officials within her
    are roaring lions;(H)
her rulers are evening wolves,(I)
    who leave nothing for the morning.(J)
Her prophets are unprincipled;
    they are treacherous people.(K)
Her priests profane the sanctuary
    and do violence to the law.(L)
The Lord within her is righteous;(M)
    he does no wrong.(N)
Morning by morning(O) he dispenses his justice,
    and every new day he does not fail,(P)
    yet the unrighteous know no shame.(Q)

Jerusalem Remains Unrepentant

“I have destroyed nations;
    their strongholds are demolished.
I have left their streets deserted,
    with no one passing through.
Their cities are laid waste;(R)
    they are deserted and empty.
Of Jerusalem I thought,
    ‘Surely you will fear me
    and accept correction!’(S)
Then her place of refuge[a] would not be destroyed,
    nor all my punishments come upon[b] her.
But they were still eager
    to act corruptly(T) in all they did.
Therefore wait(U) for me,”
    declares the Lord,
    “for the day I will stand up to testify.[c]
I have decided to assemble(V) the nations,(W)
    to gather the kingdoms
and to pour out my wrath(X) on them—
    all my fierce anger.(Y)
The whole world will be consumed(Z)
    by the fire of my jealous anger.

Restoration of Israel’s Remnant

“Then I will purify the lips of the peoples,
    that all of them may call(AA) on the name of the Lord(AB)
    and serve(AC) him shoulder to shoulder.
10 From beyond the rivers of Cush[d](AD)
    my worshipers, my scattered people,
    will bring me offerings.(AE)
11 On that day you, Jerusalem, will not be put to shame(AF)
    for all the wrongs you have done to me,(AG)
because I will remove from you
    your arrogant boasters.(AH)
Never again will you be haughty
    on my holy hill.(AI)
12 But I will leave within you
    the meek(AJ) and humble.
The remnant of Israel
    will trust(AK) in the name of the Lord.
13 They(AL) will do no wrong;(AM)
    they will tell no lies.(AN)
A deceitful tongue
    will not be found in their mouths.(AO)
They will eat and lie down(AP)
    and no one will make them afraid.(AQ)

14 Sing, Daughter Zion;(AR)
    shout aloud,(AS) Israel!
Be glad and rejoice(AT) with all your heart,
    Daughter Jerusalem!
15 The Lord has taken away your punishment,
    he has turned back your enemy.
The Lord, the King of Israel, is with you;(AU)
    never again will you fear(AV) any harm.(AW)
16 On that day
    they will say to Jerusalem,
“Do not fear, Zion;
    do not let your hands hang limp.(AX)
17 The Lord your God is with you,
    the Mighty Warrior who saves.(AY)
He will take great delight(AZ) in you;
    in his love he will no longer rebuke you,(BA)
    but will rejoice over you with singing.”(BB)

18 “I will remove from you
    all who mourn over the loss of your appointed festivals,
    which is a burden and reproach for you.
19 At that time I will deal
    with all who oppressed(BC) you.
I will rescue the lame;
    I will gather the exiles.(BD)
I will give them praise(BE) and honor
    in every land where they have suffered shame.
20 At that time I will gather you;
    at that time I will bring(BF) you home.
I will give you honor(BG) and praise(BH)
    among all the peoples of the earth
when I restore your fortunes[e](BI)
    before your very eyes,”
says the Lord.

Footnotes

  1. Zephaniah 3:7 Or her sanctuary
  2. Zephaniah 3:7 Or all those I appointed over
  3. Zephaniah 3:8 Septuagint and Syriac; Hebrew will rise up to plunder
  4. Zephaniah 3:10 That is, the upper Nile region
  5. Zephaniah 3:20 Or I bring back your captives