Add parallel Print Page Options

بنی اسرا ئیل خدا کے خاص لوگ

“خداوند تمہا را خدا تمہیں اس ملک میں لے جا ئے گا جسے اپنا بنا نے کے لئے تم اس میں جا رہے ہو۔ خداوند تمہا رے سامنے بہت ساری قوموں کو باہر نکالے گا : حتّی ، جر جا سی ، امو ری ، کنعانی ، فرزّی ، حوّی اور یبو سی یہ سات قومیں تم سے زیادہ عظیم اور زیادہ طاقتور ہیں۔ خداوند تمہا را خدا ان قوموں کو تمہا رے حوا لے کرے گا اور تم انہیں شکست دو گے۔ تمہیں انہیں پو ری طرح تباہ کر دینا چا ہئے۔ ان کے ساتھ کو ئی معاہدہ نہ کرو ان پر کسی قسم کا رحم نہ کرو۔ ان لوگوں میں سے کسی آدمی کے ساتھ شادی نہ کرو اور ا ن ریاستوں کے کسی آدمی کے ساتھ اپنے بیٹے اور بیٹیوں کی شادی نہ کرو۔ کیوں ؟ کیوں کہ وہ لوگ تمہا رے بچوں کو خدا سے دور لے جا ئیں گے اس لئے تمہا رے بچے دوسرے خدا ؤں کی خدمت کریں گے اور خداوند تم پر بہت غصّہ کرے گا۔ وہ جلدی سے تمہیں تباہ کردے گا۔

جھُوٹے خدا ؤں کو تباہ کرو

“تمہیں اُن قوموں کے ساتھ یہ کرنا چا ہئے۔ تمہیں ان کی قربان گا ہیں تبا ہ کردینی چا ہئے اور مخصوص پتھروں کو ٹکڑے کر کے تو ڑ ڈالنا چا ہئے اُن کے یسیرت کے کھمبے کو کاٹ ڈا لو اور اُن کی مورتیوں کو جلا دو۔ کیوں ؟ کیوں کہ تم خداوند کے اپنے لوگ ہو تمہیں دنیا کے سب لوگوں میں سے خداوند تمہا رے خدا نے خاص طور پر ایسے لوگ جو اس کے اپنے ہیں چُنا۔ خداوند تم سے کیوں محبت کر تا ہے اور اس نے تمہیں کیوں چُنا ؟ اس لئے نہیں کہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں تمہا ری تعداد بہت زیادہ ہو۔ تم سب لوگوں میں سے کم تھے۔ لیکن خداوند تم کو اپنی بڑی قدرت کے ذریعہ مصر کے باہر لا یا اس نے تمہیں غلامی سے نجات دلا ئی اس نے مصر کے بادشا ہ فرعون کے چنُگل سے آزا د کیا کیوں؟ کیوں کہ خداوند تم سے محبت کر تا ہے اور تمہا رے آ با ء و اجداد کو دیئے گئے وعدے کو پورا کر نا چاہتا تھا۔

“اس لئے یاد رکھو خداوند تمہا را خدا ہی صرف خدا ہے۔ اور ایک وہی ہے جس پر تم بھروسہ کر سکو ! وہ اپنے معاہدہ کا وفادار اُن تمام لوگوں سے محبت کرتا ہے اور ان پر رحم کرتا ہے جو اس سے محبت کرتے ہیں اور اس کے احکاما ت کی تعمیل کرتے ہیں۔ وہ ہزا ر نسلوں تک محبت اور رحم کرتا رہتا ہے۔ 10 لیکن خداوند ان لوگوں کو سزاد یتا ہے جو اس سے نفرت کرتے ہیں وہ ان کو تبا ہ کرے گا۔ وہ اُس آدمی کو سز ادینے میں دیر نہیں کرے گا جو اس سے نفرت کر تا ہو۔ 11 اس لئے تمہیں ان احکاما ت ، فرا ئض اور اصولوں کی تعمیل میں پابند رہنا چا ہئے جنہیں میں آج تمہیں دے رہا ہوں۔

12 “اگر تم میرے ان اصولوں پر غور کرو گے اور ان کی تعمیل میں ہوشیار رہوگے تو خداوند تمہا را خدا تم سے محبت کے عہد کو پو را کرے گا اس نے یہ وعدہ تمہا رے آبا ء و اجداد سے کیا تھا۔ 13 وہ تم سے محبت کرے گا اور تمہیں برکت دیگا۔ تمہا ری قوموں میں لوگ برا بر بڑھتے جا ئیں گے۔ وہ تمہیں بچے ہو نے کے لئے برکتیں دیگا۔ وہ تمہا رے کھیتوں میں انا ج کے لئے برکت دے گا۔ وہ تمہیں اناج ، نئی مئے اور زیتون کا تیل دے گا۔ تمہا ری گا ئیوں کو بچھڑے اور تمہا رے مینڈھوں کو میمنے پیدا کرنے کی برکت دے گا۔ تم وہ سبھی برکتیں اس ملک میں پا ؤ گے جسے تمہیں دینے کا وعدہ خداوند نے تمہا رے آ با ؤ اجداد سے کیا تھا۔

14 “تم دوسرے سارے لوگوں سے زیادہ برکتیں پا ؤگے۔ ہر ایک شوہر اور بیوی بچے پیدا کرنے کے قابل ہو ں گے۔ تمہا رے سارے جانور بھی بچے دینگے۔ 15 اور خداوندتم سے تما م بیماریوں کو دور کرے گا۔ خداوند تم کو ان بھیانک بیماریوں سے بچا ئے گا جو کہ تمہیں مصر میں تھیں۔ اور وہ بھیانک بیماریاں اُ ن تمام لوگوں کو دیگا جو تم سے نفرت کرتے ہیں۔ 16 تمہیں ان سبھی لوگوں کو تباہ کرنا چا ہئے جنہیں شکست دینے میں خداوند تمہا را خدا مدد کرتا ہے۔ ان پر رحم نہ کرو ان کے دیوتاؤں کی خدمت نہ کرو۔ کیو نکہ ان کے دیوتا پھندے ہیں۔

خداوند کا اپنے لوگوں کی مدد کرنے کا وعدہ کرنا

17 “اگر تم اپنے دِل میں یہ سوچو، ’یہ قومیں ہم لوگوں سے زیادہ طاقتور ہیں ہم اسے کیسے بھگا سکتے ہیں ؟‘ 18 تو بھی تمہیں ان سے نہیں ڈرنا چا ہئے تمہیں وہ یاد رکھنا چا ہئے جو خداوند تمہا رے خدا نے فرعون اور مصر کے لوگوں کے ساتھ کیا۔ 19 جو بڑی تکلیفیں اس نے ان لوگوں کو دیں ، معجزے ، نشانات اور تعجب خیز چیزیں جسے اس نے کیں۔ اور اسکا زبردست طا قت اور قوت جسکا استعمال اس نے تمہیں مصر سے باہر نکالنے کے لئے کیا تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ خداوند تمہا راخدا اسی طا قت کا استعمال ان کے خلا ف کرے گا جن سے ڈرتے ہو۔

20 “خداوند تمہا را خدا زنبوروں کو انکے خلا ف بھیجے گا، اور وہ زنبور ملک کے تمام لوگوں کو چھپے ہو ئے لوگوں سمیت پو ری طرح سے تباہ و برباد کر دے گا۔ 21 تم ان سے ڈرو مت کیوں کہ خداوند تمہا را خدا تمہا رے ساتھ ہے وہ عظیم یقین کے قابل خدا ہے۔ 22 خداوند تمہا را خدا ا ن قو موں کو تمہا را ملک دھیرے دھیرے کر کے چھو ڑنے پر دباؤ ڈا لے گا تم ایک ہی بار ان سب کو تباہ نہیں کر سکو گے۔ اگر تم ایسا کرو گے تو جنگلی جانوروں کی تعداد تمہا رے مقابلے میں زیادہ ہو جا ئے گی۔ 23 لیکن خداوند تمہا را خدا ان قوموں کو تمہا رے حوا لے کر دے گا۔ خداوند ان کو جنگ میں پریشان کر دے گا جب تک وہ تباہ نہیں ہو تے۔ 24 خداوند ان کے بادشا ہوں کو شکست دینے میں تمہا ری مدد کرے گا تم انہیں ما ر ڈا لو گے اور دُنیا بھو ل جا ئے گی کہ وہ کبھی تھے۔ کو ئی بھی تم لوگوں کو نہیں رو ک سکے گا۔ تم ان تمام کو تباہ کرو گے۔

25 “تمہیں ان کے دیوتاؤں کی مورتیوں کو جلا دینا چا ہئے تمہیں ان کی مورتیوں پر مڑھے سونے یا چاندی کو لینے کی خواہش نہیں رکھنی چا ہئے تمہیں اس سونے اور چاندی کو اپنے لئے نہیں لینا چا ہئے۔ یہ تمہا رے لئے پھندا ہو گا۔ کیوں کہ خداوند تمہا را خدا اُن مورتیوں سے نفرت کر تا ہے۔ 26 اور تمہیں اپنے گھر میں ان نفرت انگیز مورتیوں میں سے کسی کو بھی نہیں لانا چا ہئے۔ اگر تم ان مورتیوں کو اپنے گھر میں لا تے ہو تو تم مورتیوں کی طرح تباہ ہو جا ؤگے۔ تمہیں ان مورتیوں سے نفرت کرنی چا ہئے تمہیں اُن سے بے حد نفرت کرنی چا ہئے۔ تمہیں ان مورتیوں کو تباہ کر دینا چا ہئے۔

Driving Out the Nations

When the Lord your God brings you into the land you are entering to possess(A) and drives out before you many nations(B)—the Hittites,(C) Girgashites,(D) Amorites,(E) Canaanites, Perizzites,(F) Hivites(G) and Jebusites,(H) seven nations larger and stronger than you— and when the Lord your God has delivered(I) them over to you and you have defeated them, then you must destroy(J) them totally.[a](K) Make no treaty(L) with them, and show them no mercy.(M) Do not intermarry with them.(N) Do not give your daughters to their sons or take their daughters for your sons, for they will turn your children away from following me to serve other gods,(O) and the Lord’s anger will burn against you and will quickly destroy(P) you. This is what you are to do to them: Break down their altars, smash their sacred stones, cut down their Asherah poles[b](Q) and burn their idols in the fire.(R) For you are a people holy(S) to the Lord your God.(T) The Lord your God has chosen(U) you out of all the peoples on the face of the earth to be his people, his treasured possession.(V)

The Lord did not set his affection on you and choose you because you were more numerous(W) than other peoples, for you were the fewest(X) of all peoples.(Y) But it was because the Lord loved(Z) you and kept the oath he swore(AA) to your ancestors that he brought you out with a mighty hand(AB) and redeemed(AC) you from the land of slavery,(AD) from the power of Pharaoh king of Egypt. Know therefore that the Lord your God is God;(AE) he is the faithful God,(AF) keeping his covenant of love(AG) to a thousand generations(AH) of those who love him and keep his commandments.(AI) 10 But

those who hate him he will repay to their face by destruction;
    he will not be slow to repay to their face those who hate him.(AJ)

11 Therefore, take care to follow the commands, decrees and laws I give you today.

12 If you pay attention to these laws and are careful to follow them, then the Lord your God will keep his covenant of love with you, as he swore to your ancestors.(AK) 13 He will love you and bless you(AL) and increase your numbers.(AM) He will bless the fruit of your womb,(AN) the crops of your land—your grain, new wine(AO) and olive oil(AP)—the calves of your herds and the lambs of your flocks in the land he swore to your ancestors to give you.(AQ) 14 You will be blessed more than any other people; none of your men or women will be childless, nor will any of your livestock be without young.(AR) 15 The Lord will keep you free from every disease.(AS) He will not inflict on you the horrible diseases you knew in Egypt,(AT) but he will inflict them on all who hate you.(AU) 16 You must destroy all the peoples the Lord your God gives over to you.(AV) Do not look on them with pity(AW) and do not serve their gods,(AX) for that will be a snare(AY) to you.

17 You may say to yourselves, “These nations are stronger than we are. How can we drive them out?(AZ) 18 But do not be afraid(BA) of them; remember well what the Lord your God did to Pharaoh and to all Egypt.(BB) 19 You saw with your own eyes the great trials, the signs and wonders, the mighty hand(BC) and outstretched arm, with which the Lord your God brought you out. The Lord your God will do the same to all the peoples you now fear.(BD) 20 Moreover, the Lord your God will send the hornet(BE) among them until even the survivors who hide from you have perished. 21 Do not be terrified by them, for the Lord your God, who is among you,(BF) is a great and awesome God.(BG) 22 The Lord your God will drive out those nations before you, little by little.(BH) You will not be allowed to eliminate them all at once, or the wild animals will multiply around you. 23 But the Lord your God will deliver them over to you, throwing them into great confusion until they are destroyed.(BI) 24 He will give their kings(BJ) into your hand,(BK) and you will wipe out their names from under heaven. No one will be able to stand up against you;(BL) you will destroy them.(BM) 25 The images of their gods you are to burn(BN) in the fire. Do not covet(BO) the silver and gold on them, and do not take it for yourselves, or you will be ensnared(BP) by it, for it is detestable(BQ) to the Lord your God. 26 Do not bring a detestable thing into your house or you, like it, will be set apart for destruction.(BR) Regard it as vile and utterly detest it, for it is set apart for destruction.

Footnotes

  1. Deuteronomy 7:2 The Hebrew term refers to the irrevocable giving over of things or persons to the Lord, often by totally destroying them; also in verse 26.
  2. Deuteronomy 7:5 That is, wooden symbols of the goddess Asherah; here and elsewhere in Deuteronomy